ابو جہل
اسلام مخالف قریشی سردار
عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم مکے کا ایک قریشی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ اسلام اور محمد بن عبد اللہ کا دشمن تھا۔ مکے میں محمد بن عبد اللہ اور صحابہ نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ بدر کی لڑائی میں قتل ہوا۔
ابو جہل | |
---|---|
(عربی میں: عمرو بن هشام بن المغيرة المخزومي القرشي الكناني (أبو جهل)) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 570ء کی دہائی مکہ |
وفات | 13 مارچ 624[1] |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا [2] |
قاتل | عبد اللہ بن مسعود |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
مذہب | کثرت پرستی [3] |
اولاد | عکرمہ بن ابوجہل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Amr_ibn_Hishām — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Абу Джахль
- ↑ https://muflihun.com/bukhari/53/409