ابو جعفر احمد بن سنان بن اسد بن حبان مروزی واسطی القطان ( 171ھ - 256ھ ) آپ حدیث نبوی کے ثقہ اماموں میں سے ایک تھے، اور وہ کتاب " المسند۔" کے مصنف تھے۔ ابو عبد اللہ الحاکم نے کہا کہ مرو میں ان کے بعض شیخوں نے انہیں بتایا کہ ابن سنان کا موازنہ ان کے زمانے میں ابن مبارک سے کیا جاتا تھا۔ [2] [3]

محدث
احمد بن سنان
(عربی میں: أحمد بن سنان بن أسد بن حبان القطان الواسطي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام أبو جعفر أحمد بن سنان بن أسد بن حبان المروزي الواسطي القطان
تاریخ وفات سنہ 873ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مرو
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو جعفر
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد محمد بن ادریس شافعی ، ابو معاویہ ضریر ، عبد الرحمٰن بن مہدی ، وکیع بن جراح ، یحیٰ بن سعید القطان ، یزید بن ہارون
نمایاں شاگرد محمد بن اسماعیل بخاری ، مسلم بن حجاج ، ابو داؤد ، محمد بن ماجہ ، مالک بن انس ، احمد بن شعیب نسائی ، ابن خزیمہ
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

تلامذہ

ترمیم
  • امام بخاری،
  • امام مسلم،
  • امام ابوداؤد،
  • ابن ماجہ، ان کے بیٹے
  • جعفر بن احمد،
  • ابن خزیمہ،
  • النسائی نے اپنے مجموعۂ حدیث میں
  • یحییٰ بن صاعد ،
  • علی بن عبداللہ بن مبشر،
  • عبدالرحمٰن بن ابی حاتم وغیرہ۔
  • مالک بن انس

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم رازی نے کہا: "ثقہ اور صدوق" ہے ۔ ابوداؤد سجستانی نے کہا: علی بندار نے ان کا تعارف کرایا۔ ابو نصر بن ماکولا نے کہا: ثقہ اور ثابت لوگوں میں سے ہے ۔ احمد بن شعیب نسائی نے کہا: ثقہ یے۔ ابن ابی حاتم رازی نے کہا: اپنے زمانے کا امام تھا۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا: حافظ ثقہ ہے۔ حسین بن محمد جیانی نے کہا: "ثقہ والوں میں سے ایک تھا "۔ الحافظ دارقطنی نے کہا: "وہ ثقہ اور ثابت لوگوں میں سے تھے۔" الذہبی نے کہا: "امام الحافظ المجود" تھا۔ [4]

وفات

ترمیم

آپ نے 256ھ میں مرو میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 133 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة عشر - أحمد بن سنان- الجزء رقم12"۔ www.islamweb.net (عربی میں)۔ مورخہ 2021-06-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26
  3. tarajm.com https://web.archive.org/web/20210826154201/https://tarajm.com/people/10448۔ مورخہ 26 أغسطس 2021 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت) والوسيط |title= غير موجود أو فارغ (معاونت)
  4. "موسوعة الحديث : أحمد بن سنان بن أسد بن حبان"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 2019-08-04 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26