احمد صاوی مالکی
احمد الصاوی المالکی (پیدائش: 1761ء– وفات: 1825ء) فقیہ فقہ مالکی اور عالم اہل سنت تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر جلالین کا حاشیہ حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أحمد بن محمد الصّاوي المالكي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
اصل نام | أحمد بن محمد الصّاوي المالكي الخلوتي | |||
پیدائش | سنہ 1761ء (عمر 262–263 سال) | |||
رہائش | مصري | |||
عملی زندگی | ||||
دور | 1761م - 1825م | |||
مؤلفات | حاشية على تفسير الجلالين بلغة السالك لأقرب المسالك |
|||
پیشہ | مصنف | |||
مؤثر | أحمد الدردير | |||
متاثر | أحمد الششتي | |||
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیماحمد الصاوی کا نام احمد بن محمد الصاوی المالکی الخلوتی ہے۔ احمد الصاوی کی پیدائش مصر کے شہر صا الحجر میں 1175ھ/ 1761ء میں ہوئی۔ احمد الصاوی کے حفظِ قرآن اپنے آبائی شہر صا الحجر میں ہی کیا اور ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔ 1187ھ/ 1773ء میں وہ اعلیٰ دینی تعلیم کی خاطر جامعہ الازہر، قاہرہ منتقل ہو گئے۔
وفات
ترمیمشیخ احمد الصاوی نے 1241ھ/ 1825ء کو 64 سال کی عمر میں مدینہ منورہ، حجاز میں انتقال کیا اور وہیں اُن کی تدفین کی گئی۔
تلامذہ
ترمیمتصانیف
ترمیم- مزید پڑھیے : حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین، بلغۃ السالک لاقرب المسالک
- الأسرار الربانيۃ والفيوضات الرحمانية على الصلوات الدرديريۃ۔
- بلغۃ السالک لاقرب المسالک
- حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین
- حاشیۃ علی الخریدۃ البہیۃ۔
- حاشيۃ لشرح تحفۃ الاخوان فی علم البيان
- شرح منظومۃ الدردير لاسماء الله الحسنى
حوالہ جات
ترمیمترتیب | نام امام | مکتبہ فکر | سال و جائے پیدائش | سال و جائے وفات | تبصرہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ابو حنیفہ | اہل سنت | 80ھ ( 699ء ) کوفہ | 150ھ ( 767ء ) بغداد | فقہ حنفی | |
2 | جعفر صادق | اہل تشیع | 83ھ ( 702ء ) مدینہ | 148ھ ( 765ء ) مدینہ | فقہ جعفریہ، کتب اربعہ | |
3 | مالک بن انس | اہل سنت | 93ھ ( 712ء ) مدینہ | 179ھ ( 795ء ) مدینہ | فقہ مالکی، موطا امام مالک | |
4 | محمد بن ادریس شافعی | اہل سنت | 150ھ ( 767ء ) غزہ | 204ھ ( 819ء ) فسطاط | فقہ شافعی، کتاب الام | |
5 | احمد بن حنبل | اہل سنت | 164ھ ( 781ء ) مرو | 241ھ ( 855ء ) بغداد | فقہ حنبلی، مسند احمد بن حنبل | |
6 | داود ظاہری | اہل سنت | 201ھ ( 817ء ) کوفہ | 270ھ ( 883ء ) بغداد | فقہ ظاہری، |