نمستے انگلینڈ
نمستے انگلینڈ مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور شریک پروڈیوسر وپل امرتل شاہ ہیں۔[2] یہ 2017ء کی فلم نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔[3] فلم کے ستارے ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ہیں، یہ فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[4] فلم کی شوٹنگ 23 فروری 2018ء کو شروع ہوئی۔[5] فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست کو جاری ہوا۔[6]
نمستے انگلینڈ | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | وپل امرتل شاہ |
پروڈیوسر | وپل امرتل شاہ دھول گڈا اکشے جیانتی لال ریلائنس انٹرٹینمنٹ ریشما کڈاکیا کنتی لال گڈا فروزی خان سمیر چوپڑا |
تحریر | سریش نیر ریتیس شاہ [1] |
ستارے | ارجن کپور پرینیتی چوپڑا |
موسیقی | گانے: منن شاہ بادشاہ رشی رچ بیک گراؤنڈ اسکور: پرساد ساشتے |
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ریلائنس انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | بھارت |
کہانی
ترمیمفلم کی کہانی ایک لڑکے کی ہے جو ایک گاؤں کی لڑکی سے پیار کرتا ہے۔
کردار
ترمیم- ارجن کپور بطور پرم
- پرینیتی چوپڑا بطور جسمیت
- ادتیہ سیل
تیاری
ترمیمفلم کی شوٹنگ فروری 2018ء کے آخر میں شروع ہوئی۔[7] فلم کی شوٹنگ امرتسر، پٹیالہ، لدھیانہ، جالندھر، پیرس، برسلز، لندن سمیت 75 جگہوں پر ہوئی۔[8]
گانوں کی فہرست
ترمیمنمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "تیرے لیے" | عاطف اسلم، اکانکشاہ بھنڈاری | 5:34 |
2. | "بھرے بازار" | وشال ڈڈلانی، پایل دیو، بادشاہ، بی پراک | 3:34 |
3. | "پک چک پک راجا بابو" | امت مشرا، ارجن کپور | |
4. | "تو میری میں تیرا" | راحت فتح علی خان |
مارکیٹنگ اور اشتہارات
ترمیمفلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[9] فلم کا ٹریلر 6 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[10]
ریلیز
ترمیمفلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری کی جائے گی۔[11]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ritesh Shah: Writing is a lonely and thankless job – Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14
- ↑ "Namaste England poster out: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra take off to London"۔ Zoom/Zoom TV Digital۔ 23 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ Smrity Sharma (22 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor, Parineeti Chopra Seek Blessings At Golden Temple Before Getting On The Sets Of Namastey England Namastey England"۔ India.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra on Instagram: "NAMASTEY ENGLAND! 🇬🇧🇮🇳 Cant control my excitement ❤️❤️ @arjunkapoor @sanjanabatra @artinayar @ashni4"". Instagram (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
- ↑ "Arjun Kapoor on Twitter". Twitter (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
- ↑ Avinash Lohana (20 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor and Parineeti Chopra's Namastey England to start in Amritsar"۔ Mumbai Mirror۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "First look posters of 'Namaste England' unveiled"۔ ANI۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "Namaste England: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra spill Ishaqzaade charm"۔ Zee News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "Namaste England to clash with Bhaiaji Superhit – Movie Alles". Movie Alles (امریکی انگریزی میں). 18 اگست 2018. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
بیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |