ارون کمار (ہندی: अरुण कुमार‎) بھارتی طبیب، سیاست دان اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔[1][2] کمار اترپردیش کے انتخابی حلقے بریلی کی نمائندگی کرتا ہے اور سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے۔[3][4]

ارون کمار (سیاست دان)
ایم ایل اے، 17ویں قانون ساز اسمبلی
آغاز منصب
مارچ 2012ء
راجش اگروال
 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بریلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ضلع بریلی
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت[1]
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ایک بیٹا
عملی زندگی
مادر علمی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی
لکھنؤ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

ارون کمار ضلع بریلی میں پیدا ہوا۔ اور کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ کمار پیشے کے لحاظ سے ایک طبیب/ڈاکٹر ہے۔[2][1]

سیاسی دور

ترمیم

ارون کمار دو بار ایم ایل اے منتخب ہو چکے ہیں۔ ارون بریلی کے انتخابی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے انتخاب لڑتے ہیں۔[1][2]

دفاتر

ترمیم
# از تا حیثیت
01 2012 2017 رکن، سولہویں قانون ساز اسمبلی
02 2017 رکن، 17 ویں قانون ساز اسمبلی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "رکن تعارف" (PDF)۔ قانون ساز اسمبلی official website۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 2015 
  2. ^ ا ب پ ت "Candidate affidavit"۔ My neta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015 
  3. "2012 Election Results" (PDF)۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا website۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015 
  4. "All MLAs from constituency"۔ elections.in۔ 22 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015