استصواب رائے برائے بھارت کے عام انتخابات، 2019ء

بھارت کے عام انتخابات، 2019ء کے متعلق متعدد تنظیموں نے الگ الگ استصواب رائے کا انعقاد کیا ہے۔ اس مضمون میں ان تمام کے نتائج دیے گئے ہیں۔ ان آراء کی تاریخ جنوری 2018ء سے اپریل 2019ء تک پھیلی ہوئی ہے۔ کئی تنظیموں نے ایگزٹ پول اور ما بعد انتخابات پول کا بھی انعقاد کیاہے۔ یہاں ان سب سے نتائج درج کیے گئے ہیں۔

پس منظر

ترمیم

بھارت میں استصواب رائے بہت زیادہ متنازع رہے ہیں۔یہاں تک کہ تنظیموں پر مکمل جابنداری کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔[1] استصواب رائے کے طریقہ کار میں بہت سدھار آیا ہے اور سی ایس ڈی ایس (CSDS) نے تقریباً 17 مرتبہ بالکل صحیح نتائج دیے ہیں، 7 مرتبہ تقریباً صحیح اور 4 مرتبہ غلط نتائج دیے ہیں۔[2]

ما بعد انتخابات سروے بھی چھاپے جاتے ہیں لیکن ان میں اور استصواب رائے میں بنیادی فرق ہوتا ہے۔[3]

بلحاظ سیاست دان

ترمیم

اگلا وزیر اعظم

ترمیم
تاریخ اشاعت پولنگ ایجنسی برتری
نریندر مودی راہل گاندھی ممتا بنرجی پرینکا گاندھی ارون جیٹلی
جنوری 2019 انڈیا ٹوڈے 46% 34% 3% 2% 2% 12%
تاریخ اشاعت پولنگ ایجنسی برتری
نریندر مودی راہل گاندھی
جنوری 2019 انڈیا ٹی وی 41% 23% 18%
نومبر 2018 اے بی پی نیوزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abpnews.abplive.in (Error: unknown archive URL) 56% 36% 20%
اکتوبر 2018 اے بی پی نیوزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abpnews.abplive.in (Error: unknown archive URL) 60% 34% 26%
جنوری 2018 66% 28% 38%
2017 69% 26% 43%

حزب اختلاف میں سے نریندر مودی کا بہترین متبادل

ترمیم
تاریخ اشاعت پولنگ ایجنسی ٹک نہیں سکتا برتری
راہل گاندھی ممتا بنرجی چندر شیکھر راؤ پی چدمبرم اکھلیش یادو اروند کیجریوال نوین پٹنایک شرد پوار مایاوتی نتیش کمار سونیا گاندھی ملائم سنگھ یادو
جولائی 2018 انڈیا ٹوڈے 46% 8% 6% 6% 4% 4% 2% 2% 2%  –  –  – 12% 34%
جنوری 2018 45% 9% 9% 7% 5% 4% 4% 2% 3%  –  –  – 12% 33%
جولائی 2017 21% 4% 6% 4%  – 7% 3%  – 2% 13% 12% 3% 22% 1%
جنوری 2017 28% 4% 3% 2% 7% 2% 3% 13% 9% 3% 24% 4%
اگست 2016 23% 4% 4% 2% 12% 3% 3% 13% 9% 3% 21% 2%
فروری 2016 32% 2% 5%  – 10% 1% 3% 8% 15% 2% 15% 17%

حوالہ جات

ترمیم