اکھلیش یادو بھارتی سیاست دان اور سماجوادی پارٹی کے موجودہ صدر ہیں۔ وہ سنہ 2012ء سے سنہ 2017ء تک اترپردیش کے وزیر اعلیٰ تھے۔ 15 مارچ 2012ء کو اڑتیس برس کی عمر میں حلف اٹھانے کے بعد وہ نو عمر ترین وزیر اعلی بن گئے۔ ان کی پہلی کامیابی لوک سبھا کے کنوج حلقے سے رکن منتخب ہونا تھی۔

اکھلیش یادو
 

مناصب
وزیر اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 مارچ 2012  – 19 مارچ 2017 
مایاوتی  
یوگی آدتیہ ناتھ  
رکن سترہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
30 مئی 2019  – 22 مارچ 2022 
حلقہ انتخاب اعظم گڑھ لوک سبھا حلقہ  
پارلیمانی مدت 17ویں لوک سبھا  
ملائم سنگھ یادو  
دنیش لال یادو  
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
10 مارچ 2022 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1973ء (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹاوہ ،  سیفائی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈمپل یادو   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ملائم سنگھ یادو   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میسور
جامعہ سڈنی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1047904837 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/