پلانی یپم چدمبرم (انگریزی: P. Chidambaram) (ولادت:16 ستمبر 1945ء) [6]بھارتی سیاست دان اور سابق اٹرنی ہیں۔ فی الحال وہ رکن راجیہ سبھا ہیں۔[7] وہ وزیر خزانہ، بھارت بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 2004ء تا 2014ء وزیر خزانہ تھے۔ 2008ء میں پرنب مکھرجی کو یہ عہدہ سونپا گیا تھا مگر بعد میں انھیں صدر بھارت کے امیدوار نامزد کیا گیا اور چدمبرم دوبارہ وزیر خزانہ بن گئے۔

پی چدمبرم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 ستمبر 1945ء (79 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاناڈوکاتھن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر خزانہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1997  – 19 مارچ 1998 
اندر کمار گجرال  
یشونت سنہا  
وزیر امور داخلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1997  – 19 مارچ 1998 
اندر کمار گجرال  
یشونت سنہا  
وزیر خزانہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مئی 2004  – 30 نومبر 2008 
جسونت سنگھ  
پرنب مکھرجی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس
ہارورڈ بزنس اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]،  تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2007)
نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (2005)
بانگا بیبھوشن (2005)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم
 
چدمبرم مادھو نیپال سے ملاقات کرتے ہوئے

ان کی ولادت بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے سیواگنگا ضلع کے کاناڈوکاتھن گاؤں میں ہوئی۔

انھوں نے مدراس کرسچن کالج یائر سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔[8] اس کے بعد لویولا کالج چنائی سے ما قبل گریجویشن ایک سالہ کورس کیا پھر پریزیڈینسی کالج، چنائی سے اسٹیسٹکس میں بی ایس سی کیا اور مدراس لا کالج سے فاضل القانون کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد ہارورڈ بزنس اسکول سے 1968ء میں ایم بی اے کیا۔ انھوں نے لویولا کالج چنائی سے ایم اے بھی کر رکھا ہے۔[9]

اس دوران میں کا سیاسی رجحان بایاں بازو کی جانب تھا۔ 1969ء میں وہ این رام سے منسلک ہو گئے اور اس کے بعد دی ہندو کے ایڈیٹر اور نسوانیت پسند فعالیت پسند میتھلی سیوارامن سے ساتھ ایک مجلہ نکالا جس کا نام ریڈیکل ریویو تھا۔[10]

انھوں نے مدراس عدالت عالیہ سے وکالت میں طبع آزمائی کی اور وہیں 1984ء میں سینئر وکیل بن گئے۔ ان کا دفتر دہلی اور چنائی میں تھا۔ انھوں نے بھارتی عدالت عظمیٰ میں بھی وکالت کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Palaniappan-Chidambaram — بنام: Palaniappan Chidambaram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024969 — بنام: Palaniappan Chidambaram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. object stated in reference as: 1945
  4. http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
  5. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/185418465 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020
  6. Piyush Goyal, Chidambaram, Suresh Prabhu, Sharad Yadav elected to Rajya Sabha – The Economic Times۔ Economictimes.indiatimes.com (3 جون 2016)۔ Retrieved on 2016-08-18.
  7. "Star-studded 175th b'day for MCC school"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 7 اکتوبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2018 
  8. Meg Berté (MBA '00) – دسمبر 2005 – Alumni Bulletin – Harvard Business School۔ Alumni.hbs.edu. Retrieved 16 اگست 2011.
  9. Namita Kohli (11 اکتوبر 2013)۔ "With fire in her belly"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2014 

سانچہ:Cabinet of Manmohan Singh