استوپا

بدھ مت میں تبرکات پر مشتمل ٹیلے جیسی تعمیر، جو مراقبہ کی جگہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
(استوپ سے رجوع مکرر)

استوپا یا استوپ (سنسکرت: स्तूप، لفظی ترجمہ'heap'‎، سنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفی: stūpa) ایک ٹیلہ نما یا نصف کروی ڈھانچہ ہوتا ہے، جس میں تبرکات (مثلاً جسد خاکی – عام طور پر بدھ بھکشوؤں یا بھکشونیوں کی باقیات) ہوتے ہیں، جو مراقبہ کی جگہ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔[1] ایک متعلقہ تعمیراتی اصطلاح چیتیا ہے، جو ایک عبادت گاہ یا مندر ہوتا ہے، جس میں استوپا ہوتا ہے۔

تراجم
استوپا
انگریزی:Stupa
پالی:𑀣𑀼𑀩𑁂 ("thube"), thūpa
سنسکرت:स्तूप
بنگالی:স্তূপ
برمی:စေတီ
(بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [zèdì])
چینی:窣堵坡
(پینینsūdǔpō)
جاپانی:卒塔婆
(روماجی: sotoba)
خمیر:ចេតិយ
کوریائی:솔도파
(آر آر: soldopha)
منگولی:суварга
سنہالی:දාගැබ්
(dagab)
تبتی:མཆོད་རྟེན་
(mchod rten (chorten))
تامل:தாது கோபுரம்
تھائی:สถูป, เจดีย์
ویتنامی:Phù đồ
بدھ مت کی فرہنگ

بدھ مت میں، طواف کرنا یا چکر لگانا قدیم زمانے سے ہی ایک اہم رسم اور عقیدت والا عمل رہا ہے اور استوپا کے اردگرد ہمیشہ طواف اور چکر لگانے کے لیے راستہ ہوا کرتا ہے۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. encyclopedia.com. Credited to James Stevens Curl, A Dictionary of Architecture and Landscape Architecture, 2000, originally published by Oxford University Press 2000.