اسحاق بن حنین
ابو يعقوب اسحاق بن حنين بن اسحاق العبادی عرب کا مشہور طبیب اور مفکر تھا۔
اسحاق بن حنین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 830[1][2] بغداد |
وفات | سنہ 910 (79–80 سال)[1][3][4] بغداد |
والد | حنین ابن اسحاق |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان، مترجم، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[5] |
درستی - ترمیم ![]() |
یونانی زبان کی طب اور فلسفہ کی متعدد کتابوں کے عربی زبان میں تراجم کیے۔حُنين بْن إِسْحَاق أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی (پیدائش 194-260ھ، وفات 810 – 873ء) عہد عباسی کا سب سے مشہور مترجم اور نسطوری عیسائی تھا۔ اس کا والد پنساری تھا جس کا تعلق حیرہ سے تھا۔ یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طورپر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[14][15]
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/108419630 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/13090 — بنام: Isḥāq ibn Ḥunayn
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/108419630 — مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0034014.xml — بنام: Isḥāq ibn Ḥunayn — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020