اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی سندھ کے موجودہ امیر ہیں۔ ان کا تعلق سندھ کے شہر سکھر سے ہے۔ [1] [2] یہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔ انھوں نے سندھ یونیورسٹی سے سنہ 1969ء میں گریجویشن اور سنہ 1974ء میں سوشیالوجی میں ماسٹرز کیا۔ اسد اللہ بھٹو پاکستان بار ایسوسی ایشن کے 33 سال اور ہیومن رائٹس نیٹ ورک آف پاکستان کے چار سال تک رکن رہے ہیں۔ یہ سنہ 2002ء میں کراچی کے حلقے این اے۔253 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے تھے۔ اسد اللہ بھٹو ایران اور افغانستان کا سفر کر چکے ہیں۔

اسد اللہ بھٹو
معلومات شخصیت
مقام پیدائش سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخِ آرائیں از اصغر علی چوہدری
  2. Daily Times October 28, 2007