مخدومزادہ سید اسد مرتضیٰ گیلانی (19 فروری 1968 - 24 ستمبر 2015) ، ایک پاکستانی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ تھے۔ وہ 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں ملتان کے حلقہ این اے 152 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ گیلانی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے تھے۔ وہ 2015 حج کی بھگدڑ کے دوران وفات پا گئے جس میں کم از کم 2,262 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اسد مرتضیٰ گیلانی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1968ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 ستمبر 2015ء (47 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم