رضا حسن پاکستان کا ایک گیند باز ہے۔ رضا 8 جولائی 1992ء میں سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوا۔ وہ عالمی ٹی 20 کپ 2012ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھا۔

رضا حسن
ذاتی معلومات
مکمل نامرضا حسن
پیدائش8 جولائی 1992ء (عمر 30 سال)
سیالکوٹ, پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 199)10 اکتوبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.100
پہلا ٹی20 (کیپ 49)5 ستمبر 2012  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی205 دسمبر 2014  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.100
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 10 29 43
رنز بنائے 0 18 413 125
بیٹنگ اوسط 0.00 17.20 7.35
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 0 13* 57 28*
گیندیں کرائیں 60 228 5,278 2,300
وکٹ 1 10 83 72
بالنگ اوسط 68.00 21.90 27.24 22.25
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 3 2
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a 1 n/a
بہترین بولنگ 1/68 2/14 5/68 6/14
کیچ/سٹمپ 0/– 2/– 15/– 13/–
ماخذ: Cricinfo، 5 دسمبر 2014
رضا حسن
میڈل ریکارڈ
مینز کرکٹ
نمائندگی Flag of Pakistan.svg پاکستان
ایشیائی کھیل
Bronze medal – third place ایشیائی کھیل 2010 ٹیم

حوالہ جاتترميم