اسلام آباد کی شخصیات کی فہرست
یہ اسلام آباد کی شخصیات کی فہرست ہے۔
سیاست
ترمیم- یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر اعظم پاکستان
- راجہ تری دیو رائے، سیاست دان و مصنف
- وسیم سجاد، سابق امیر مجلس ایوان بالا پاکستان
کھیل
ترمیم- اظہر علی، کرکٹ کھلاڑی
ذرائع ابلاغ
ترمیم- حمزہ علی عباسی، سیاست دان، اداکار اور ہدایت کار
- مدیحہ افتخار، ٹی وی اداکارہ
- شامل خان، فلم و ٹی وی اداکارہ
- عمران عباس نقوی، ماڈل و اداکار
- سلیم صافی، صحافی
- علی سلیم، ٹی وی اداکار و میزبان
- سعود ساحر
- ارشد وحید چوہدری
ادبا
ترمیمعلما
ترمیمدیگر
ترمیم- ظفر اسحاق انصاری، مسلمان عالم دین
- محمد عاصم بٹ، مترجم
- احمد حسن دانی، ماہر آثار قدیمہ و مؤرخ
- صدرالدین ہاشوانی، تاجر
- محمد منشا یاد، افسانہ نگار