اعجاز احمد (پیدائش: 2 فروری 1969ء فیصل آباد) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1995ء سے 1997ء تک 2 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

اعجاز احمد جونئیر ٹیسٹ کیپ نمبر133
فائل:Ijaz ahmed.jpeg
ذاتی معلومات
پیدائش (1969-02-02) 2 فروری 1969 (عمر 55 برس)
فیصل آباد, پاکستان,
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 133)8 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ15 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 117)10 جنوری 1997  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ14 جنوری 1997  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 2
رنز بنائے 29 3
بیٹنگ اوسط 9.66 -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 16 3*
گیندیں کرائیں 24 30
وکٹ - 1
بولنگ اوسط - 25.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - 1/9
کیچ/سٹمپ 3/- 1/-
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم