افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹوئنٹی کپ 2023ء

افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن  ٹوئنٹی کپ 2023ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو بینونی ، گوتینگ ، جنوبی افریقہ میں دسمبر 2023ء میں کھیلا جا رہا ہے [1] یوگنڈا دفاعی چیمپئن ہے، جس نے 2022ء میں افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ [2] ٹورنامنٹ میں یوگنڈا کی شمولیت کے لیے سات ٹیموں کے تعین کے لیے دو کوالیفکیشن ایونٹس کھیلے گئے۔ [1]

افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹوئنٹی کپ 2023ء
تاریخ11 – 19 دسمبر 2023
منتظمافریقا کرکٹ ایسوسی ایشن
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ مرحلہ اور پلے آف
میزبان جنوبی افریقا
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے16
2022

شریک دستے

ترمیم
  بوٹسوانا[3]   گھانا   کینیا   ملاوی[4]
  موزمبیق   روانڈا[5]   سیرالیون[6]   یوگنڈا
  • فرانسسکو کوانا (کپتان)
  • منصور الگی
  • فلپ کوسا
  • جوز ہوو
  • جوس جواؤ
  • ڈاریو میکوم
  • ماریو منجیٹ
  • اگستینو نویچا
  • فارق ندھواٹے (وکٹ کیپر)
  • نیلسن نھاڈویٹ
  • کامیٹ راپوسو
  • لورینکو سالومون
  • ویرا ٹیمبو (وکٹ کیپر)
  • جارج نیگبا (کپتان)
  • چرنوہ باہ
  • جان بنگورا (وکٹ کیپر)
  • ریمنڈ کوکر
  • سیموئیل کونٹیہ
  • اباس جیبلا
  • یگبہ جلوہ (وکٹ کیپر)
  • ابراہیم کمارا
  • منیرو کپاکا
  • لنسانہ لامین
  • جان لاسیو
  • جارج سیسے
  • ابراہیم سیسے
  • ایلوسین ٹورے

گروپ اے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   یوگنڈا 3 2 1 0 4 1.676 پلے آف میں آگے بڑھے
2   ملاوی 3 2 1 0 4 0.201
3   موزمبیق 3 1 2 0 2 −0.697
4   روانڈا 3 1 2 0 2 −1.079
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
11 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
روانڈا  
115 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
113 (19.3 اوورز)
زپی بیمینیمانا 20 (11)
ہنری سینیونڈو 3/12 (4 اوورز)
راجرمکاسا 36 (26)
مارٹن اکائیزو 3/34 (3.3 اوورز)
روانڈا 2 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور مائیکل ملر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: مارٹن اکائیزو (روانڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں یوگنڈا کے خلاف 18ویں کوشش میں روانڈا کی پہلی جیت تھی۔[8]

13 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ملاوی  
91/5 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
92/3 (12.3 اوورز)
ڈونیکس کانسونکھو 41 (57)
بلال حسن 2/8 (3 اوورز)
رابنسن اوبیا 36* (27)
معظم بیگ 2/32 (4 اوورز)
یوگنڈا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اورآئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: بلال حسن (یوگنڈا)
  • ملاوی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

14 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
موزمبیق  
110/7 (20 اوورز)
ب
  ملاوی
111/4 (18.4 اوورز)
فارق نہیادوتے 39 (48)
ڈینیل جیکیل 4/26 (4 اوورز)
سمیع سہیل 45* (48)
ڈاریو میکوم 2/19 (4 اوورز)
ملاوی 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: جان میوکو (یوگنڈا) اور مچیل مولر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ڈینیل جیکیل (ملاوی)
  • ملاوی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • فلپ زوز (ملاوی)،, ماریو مانجاتے, فارق نہیادوتے اور نیلسن نھاڈویٹ (موزمبیق) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

15 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
یوگنڈا  
149/8 (20 اوورز)
ب
  موزمبیق
98 (17.4 اوورز)
ویرا ٹیمبو 16 (11)
ہنری سینیونڈو 4/20 (4 اوورز)
یوگنڈا 51 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور مچیل مولر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگنڈا)
  • موزمبیق نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ملاوی  
135/7 (20 اوورز)
ب
  روانڈا
89/9 (20 اوورز)
سمیع سہیل 43 (38)
مارٹن اکائیزو 3/37 (4 اوورز)
حمزہ خان 48 (42)
معظم بیگ 6/9 (4 اوورز)
ملاوی 46 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: معظم بیگ (ملاوی)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

17 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
روانڈا  
105/9 (20 اوورز)
ب
  موزمبیق
106/5 (16.5 اوورز)
ایمانوئل سیباریم 29 (28)
کامیٹ راپوسو 3/14 (3 اوورز)
فرانسسکو کوانا 29 (24)
مارٹن اکائیزو 2/16 (3.5 اوورز)
موزمبیق 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور جان مائیکو (یوگنڈا)
بہترین کھلاڑی: کامیٹ راپوسو (موزمبیق)
  • روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ بی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   کینیا 3 3 0 0 6 3.326 پلے آف میں آگے بڑھے
2   بوٹسوانا 3 1 2 0 2 −0.117
3   سیرالیون 3 1 2 0 2 −1.328
4   گھانا 3 1 2 0 2 −1.493
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]

مقابلوں کی تفصیل 1

ترمیم
11 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
بوٹسوانا  
153/6 (20 اوورز)
ب
  گھانا
115 (18.5 اوورز)
رچمنڈ بالیری 56* (56)
کارابو موتلہنکا 4/16 (3 اوورز)
بوٹسوانا 38 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: جان مائیکو (یوگنڈا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: کارابو موتلہنکا (بوٹسوانا)
  • گھانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیکل بیڈن ہورسٹ، منروکس کاسلمین، رینیئر سوارٹ (بوٹسوانا) اور فلپ ییوگا (گھانا) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

12 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
سیرالیون  
80 (18.1 اوورز)
ب
  کینیا
81/2 (7.4 اوورز)
جارج نیگیبا 16 (18)
ایمانوئل بنڈی 3/12 (4 اوورز)
کولنزاوبیا 43 (16)
عباس جیبلا 2/19 (2 اوورز)
کینیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور جان مائیکو (یوگنڈا)
بہترین کھلاڑی: ایمانوئل بنڈی (کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
گھانا  
107/9 (20 اوورز)
ب
  کینیا
113/2 (13.1 اوورز)
عبید ہاروی 33 (26)
پیٹر لینگٹ 4/8 (3 اوورز)
کینیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور مائیکل ملر (جنوبی افریقہ
بہترین کھلاڑی: پیٹر لینگٹ (کینیا)
  • گھانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
بوٹسوانا  
115/8 (20 اوورز)
ب
  سیرالیون
118/8 (19.4 اوورز)
ریجینالڈ نیہونڈے 24 (27)
جارج سیسے 4/6 (4 اوورز)
لانسانہ لامین 38 (30)
رینیئر سوارٹ 2/9 (2.5 اوورز)
سیرا لیون 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: جارج سیسے (سیرا لیون)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جارج سیسے مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سیرا لیون کے پہلے بولر بن گئے۔[9]

16 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
کینیا  
131/9 (20 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
91/9 (20 اوورز)
ونوبالا کرشنن 25 (25)
ویشل پٹیل 4/21 (4 اوورز)
کینیا 40 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور جان مائیکو (یوگنڈا)
بہترین کھلاڑی: ویشل پٹیل (کینیا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

17 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
سیرالیون  
111/6 (20 اوورز)
ب
  گھانا
112/8 (19.4 اوورز)
ایلوسین ٹورے 78* (72)
عبید ہاروی 1/12 (4 اوورز)
الیکس اوسی 41 (42)
جارج سیسے 2/22 (3.4 اوورز)
گھانا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: مچیل مولر (جنوبی افریقہ) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ایلوسین ٹورے (سیرا لیون)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف

ترمیم

سیمی فائنلز

ترمیم
18 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
بوٹسوانا  
62 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
65/0 (5.2 اوورز)
یوگنڈا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: بلال حسن (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

18 دسمبر 2023
13:30
سکور کارڈ
کینیا  
138/7 (20 اوورز)
ب
  ملاوی
39/2 (5 اوورز)
نیل موگابے 56* (42)
ڈونیکس کانسونکھو 4/16 (3 اوورز)
کینیا 4 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: مچیل مولر (جنوبی افریقہ) اور جان مائیکو (یوگنڈا)
بہترین کھلاڑی: نیل موگابے (کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ملاوی کو بارش کی وجہ سے 5 اوورز میں 44 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

تیسری پوزیشن

ترمیم
19 دسمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ملاوی  
103/8 (20 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
107/7 (20 اوورز)
آفتاب لمڈا والا 31 (34)
ممولوکی موکیٹسی 4/16 (4 اوورز)
ریجینالڈ نیہونڈے 49 (52)
بلیسنگ پونڈانی 2/12 (2 اوورز)
بوٹسوانا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور آئزک اوئیکو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: ممولوکی موکیٹسی (بوٹسوانا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
19 دسمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
یوگنڈا  
186/8 (20 اوورز)
ب
  کینیا
95 (15.4 اوورز)
رابنسن اوبویا 57 (38)
شیم نگوچے 2/22 (4 اوورز)
یوگنڈا 91 رنز سے جیت گیا۔
ولوومورپارک, بینونی
امپائر: اکاسیو چٹسنڈزو (موزمبیق) اور مچیل مولر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ہنری سینیونڈو (یوگنڈا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "ACA Africa Cup T20 Finals in South Africa in December 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2023 
  2. "Uganda win ACA Africa T20 Cup after Shah blitz"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 
  3. "Here are the final 14 players that will represent the Botswana at the ACA Africa Cup T20 finals 2023 which is scheduled to start on the 11th of December till the 19th of December"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2023 – Facebook سے 
  4. "Squad"۔ Malawi Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2023 – Facebook سے 
  5. "Rwanda in SA for ACA T20 Africa Cup qualifier"۔ New Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2023 
  6. "Sierra Leone Cricket Board Approves Squad for ACA Tournament in South Africa"۔ Awoko۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023 
  7. ^ ا ب "Africa Cricket Association Cup 2023"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2023 
  8. "Cricket Cranes suffer loss in Africa T20 Cup opener"۔ Monitor۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2023 
  9. "Records for T20I Matches"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023ء