افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023-24ء

افغانستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2023ء اور جنوری 2024ء میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا تاکہ تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور دو 50 اوورز کے میچ کھیلے۔ [1] یہ افغانستان کا اس سال متحدہ عرب امارات کا دوسرا دورہ تھا، [2] فروری 2023ء میں افغانستان نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز 2-1 سے جیتی تھی ۔ [3] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز 2024ء کے آئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے افغانستان کی تیاری کا حصہ ہے۔ [4] اس دورے کی تاریخوں کی تصدیق دسمبر 2023ء میں کی گئی تھی [5]

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023-24ء
متحدہ عرب امارات
افغانستان
تاریخ 25 دسمبر – 2 جنوری 2024
کپتان محمد وسیم ابراہیم زدران
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ افغانستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور محمد وسیم (84) رحمن اللہ گرباز (141)
زیادہ وکٹیں محمد جواد اللہ (6) قیس احمد (6)

شریک دستے

ترمیم
  متحدہ عرب امارات   افغانستان
50-اوورز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی 50-اوورز[6] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

50 اوور کی سیریز

ترمیم

50 اوور کا پہلا میچ

ترمیم
25 دسمبر2023ء
11:00
سکور کارڈ
افغانستان  
214 (47.2 اوورز)
ب
بحرشاہ 44 (64)
عاکف راجہ 3/40 (6.2 اوورز)
دھرو پراشر 38* (61)
یامین احمد زئی 5/22 (6.4 اوورز)
افغانستان 109 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور آصف اقبال (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا 50 اوور کا میچ

ترمیم
27 دسمبر 2023
11:00
سکور کارڈ
افغانستان  
249/7 (50 اوورز)
ب
راہول چوپڑا 40 (71)
فرید احمد 3/17 (5 اوورز)
افغانستان 95 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور شیجوسیم (متحدہ عرب امارات)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
29 دسمبر2023
15:00
سکور کارڈ
افغانستان  
203/3 (20 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
131/4 (20 اوورز)
افغانستان 72 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور آصف اقبال (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: رحمان اللہ گرباز (افغانستان)

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
31 دسمبر2023
15:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
166/7 (20 اوورز)
ب
  افغانستان
155 (19.5 اوورز)
محمد نبی 47 (27)
علی نصیر 4/24 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 11 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور شیجوسیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: علی نصیر (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دھرو پراشر (متحدہ عرب امارات) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
2 جنوری2024
15:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
126/9 (20 اوورز)
ب
  افغانستان
128/6 (18.3 اوورز)
محمد وسیم 27 (25)
نوین الحق 4/20 (4 اوورز)
حضرت اللہ زازئی 36 (32)
جنید صدیق 2/32 (3.3 اوورز)
افغانستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: آصف اقبال (متحدہ عرب امارات) اور شیجوسیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: نوین الحق (افغانستان)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "AfghanAtalan to Tour UAE for a three-match T20I Series late this month"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023 
  2. "Sharjah to host UAE-Afghanistan limited overs matches in December"۔ Khaleej Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023 
  3. "UAE to play Afghanistan in whiteball series at Sharjah in December"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023 
  4. "Afghanistan to tour UAE for three-match T20I series"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023 
  5. "Sharjah to host UAE-Afghanistan three match T20I series in December"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023 
  6. "ACB Name Squad for two 50-Over Practice Matches against UAE"۔ Afghanistan Cricket Board (ACB)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2023 
  7. "Rahmanullah Gurbaz's Rapid Century Marks a Milestone in Afghan Cricket"۔ BNN Breaking۔ 29 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023