اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ
اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ (United Nations geoscheme) ایک ایسا نظام ہے جو دنیا کے ممالک کو علاقائی اور ذیلی علاقائی گروہوں میں تقسیم کرتا ہے۔[1][2][3]
علاقوں اور ذیلی علاقوں کی فہرست
ترمیم- افریقا – مزید دیکھیے : اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے افریقا
- * مشرقی افریقا
- * وسطی افریقا
- * شمالی افریقا
- * جنوبی افریقا (خطہ)
- * مغربی افریقا
- بر اعظم امریکا – مزید دیکھیے : اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے امریکین
- * لاطینی امریکا اور کیریبین
- * جنوبی امریکا
- * کیریبین *
- * وسطی امریکا *
- * شمالی امریکا (خطہ) *[3]
- ایشیا ** – مزید دیکھیے : اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے ایشیا
- * وسط ایشیا
- * مشرقی ایشیا
- * جنوبی ایشیا
- * جنوب مشرقی ایشیا
- * مغربی ایشیا
- یورپ ** – مزید دیکھیے : اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے یورپ
- * مشرقی یورپ - اقوام متحدہ شمالی ایشیا (روس کے ایشیائی علاقہ) اس ذیلی علاقہ میں شامل کرتا ہے
- * شمالی یورپ
- * جنوبی یورپ
- * مغربی یورپ
- اوقیانوسیہ – مزید دیکھیے : اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ
- * آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ
- * میلانیشیا
- * مائیکرونیشیا
- * پولینیشیا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ajey Lele (20 October 2012)۔ Asian Space Race: Rhetoric or Reality?۔ Springer Science & Business Media۔ صفحہ: 8–۔ ISBN 978-81-322-0733-7۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016۔
Te best option to identify the states from Asia could be use the United Nations (UN) geoscheme for Asia. As per this, Asia is subdivided to four broad categories: Wastern Asia, .. ...
- ↑ Reuben P. Keller، Marc W. Cadotte، Glenn Sandiford (24 November 2014)۔ Invasive Species in a Globalized World: Ecological, Social, and Legal Perspectives on Policy۔ University of Chicago Press۔ صفحہ: 128–۔ ISBN 978-0-226-16618-6۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016
- ^ ا ب "United Nations Statistics Division - Standard Country and Area Codes Classifications"۔ 13 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2016