اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ
مندرجہ ذیل اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ میں شامل ذیلی علاقہ جات کی فہرست ہے۔[1]
اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ
ترمیمذیلی علاقہ | ملک اور دار الحکومت شہر [Note 1] |
---|---|
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ | آسٹریلیا – دولت مشترکہ آسٹریلیا دارالحکومت: کینبرا |
جزیرہ کرسمس - جزیرہ کرسمس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات) دارالحکومت: فلائینگ فش کوو | |
جزائر کوکوس - جزائر کوکوس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات) دارالحکومت: ویسٹ آئلینڈ | |
نیوزی لینڈ دارالحکومت: ویلنگٹن | |
جزیرہ نورفک – جزیرہ نارفولک علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات) دارالحکومت: کنگسٹن | |
میلانیشیا تفصیلی مضمون کے لیے میلانیشیا ملاحظہ کریں۔ |
فجی – جمہوریہ فجی دارالحکومت: سووا |
نیو کیلیڈونیا (فرانس) دارالحکومت: نومیا | |
پاپوا نیو گنی – آزاد ریاست پاپوا نیو گنی دارالحکومت: پورٹ مورسبی | |
جزائر سلیمان دارالحکومت: ہونیارا | |
وانواٹو – جمہوریہ وانواتو دارالحکومت: پورٹ ولا | |
مائیکرونیشیا تفصیلی مضمون کے لیے مائیکرونیشیا ملاحظہ کریں۔ |
گوام (ریاستہائے متحدہ) دارالحکومت: هاگاتنا |
کیریباتی – جمہوریہ کیریباتی دارالحکومت: تاراوا | |
جزائر مارشل – جمہوریہ جزائر مارشل دارالحکومت: ماجورو | |
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا – ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا دارالحکومت: پالیکیر | |
ناورو – جمہوریہ ناورو دار الحکومت: یارن (غیر سرکاری، پارلیمنٹ کی نشست) | |
جزائر شمالی ماریانا – دولت مشترکہ جزائر شمالی ماریانا (ریاستہائے متحدہ) دارالحکومت: سائپین | |
پلاؤ – جمہوریہ پلاؤ دارالحکومت: Ngerulmud | |
پولینیشیا تفصیلی مضمون کے لیے پولینیشیا ملاحظہ کریں۔ |
امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ) دارالحکومت: پاگو پاگو |
جزائر کک (نیوزی لینڈ) [2] دارالحکومت: آواریا | |
فرانسیسی پولینیشیا (سمندر پار اجتماعیت) دارالحکومت: پاپیٹی | |
ہوائی (امریکا کی ریاستیں) دارالحکومت: ہونولولو | |
نیووے (نیوزی لینڈ) [3] دارالحکومت: الوفی | |
جزائر پٹکیرن – مجموعہ جزائر پٹکیرن (مملکت متحدہ) دارالحکومت: ایڈمز ٹاؤن | |
سامووا – آزاد ریاست سامووا دارالحکومت: آپیا | |
ٹوکیلاؤ (نیوزی لینڈ) دارالحکومت: فکاؤفو | |
ٹونگا – مملکت ٹونگا دارالحکومت: نوکوالوفا | |
تووالو دارالحکومت: فونافوتی | |
والس و فتونہ – والس و فتونہ علاقہ (سمندر پار اجتماعیت) دارالحکومت: ماتا-اتو |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Composition of macro geographical (continental) regions, geographical sub-regions, and selected economic and other groupings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ millenniumindicators.un.org (Error: unknown archive URL), United Nations Statistics Division. Revised August 28, 2007. Accessed on line October 11, 2007.
- ↑ CIA (2010-07-15)۔ "Cook Islands at the CIA's page"۔ CIA۔ 2018-12-26 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015
- ↑ CIA (2010-07-15)۔ "Niue at the CIA's page"۔ CIA۔ 2010-07-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015
- ↑ Regions and constituents as per UN categorisations/map except notes 2–3, 6. Depending on definitions, various territories cited below (notes 3, 5–7, 9) may be in one or both of Oceania and ایشیا or شمالی امریکا.