الائیڈ بینک لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
یہ الائیڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کے فرسٹ کلاس کرکٹ یا لسٹ اے کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹیم ہے۔[1] ٹیم نے 116 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ 1979ء اور 2005ء اور 85 لسٹ اے میچ 1983ء اور 2005ء کے درمیاں میں کھیلے۔[2][3] فہرست میں صرف پہلے اور آخری سیزن کا ذکر ہے، ضروری نہیں کہ اس دوران میں کھلاڑیوں نے باقی تمام سیزن میں بھی حصہ لیا ہو۔
قابل ذکر کھلاڑی
ترمیم- علی حیدر، 1990/91-2004/05
- عامر حنیف، 1994/95-2004/05
- عامر نذیر، 1993/94-2002/03
- عامر سہیل، 1992/93-2000/01
- عاقب جاوید، 1992/93-2002/03
- عبد الرؤف، 2003/04-2004/05
- عابد بٹ، 1995/96-1997/98
- علیم ڈار، 1995/96
- امین لاکھانی، 1982/83-1984/85
- ارشد خان، 1995/96-2004/05
- عطا الرحمان کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1967)، 1991/92-2001/02
- عطا الرحمان، 1992/93-2004/05
- اختر خان، 1978/79-1992/93
- عظیم حفیظ، 1982/83-1983/84
- بلال خان، 2002/03-2004/05
- بلال رانا، 1992/93-1999/00
- احسان بٹ، 1995/96-1999/00
- فرحان عادل، 2003/04
- فاروق رشید، 1978/79-1984/85
- فروز نجم الدین، 1983/84-1984/85
- ہمایوں فرحت، 1997/98-2002/03
- ہمایوں حسین، 1990/91-1999/00
- اعجاز احمد، 1994/95-2004/05
- اقبال سلیم، 1995/96-2000/01
- اقتدار علی، 1978/79-1984/85
- جہانگیر خان سین، 1996/97
- جلال الدین، 1982/83-1984/85
- کامران حان، 1995/96-1997/98
- کاشف محمود، 2000/01
- خالد لطیف، 2003/04-2004/05
- منظور اختر، 1990/91-2004/05
- منصور حسین، 1995/96-1999/00
- مظہر علی، 1978/79-1981
- محمد اکرم، 1996/97-2000/01
- محمد نواز، 1993/94-2001/02
- محمد سلمان، 2003/04-2004/05
- م، 1994/95-2004/05
- محسن کمال، 1983/84
- معین الدین، 1979/80-1991/92
- ندیم قریشی، 1978/79-1981
- نصیر چغتائی، 1982/83
- نوید لطیف، 2001/02-2002/03
- رانا نوید الحسن، 2001/02
- رئیس ارلرحمان، 1981–1984/85
- راج ہنس، 1991/92-1999/00
- رمیز راجہ، 1983/84-1997/98
- راسخ اختر، 1978/79
- راشد لطیف، 1996/97-2004/05
- رفاقت علی، 1992/93-1996/97
- رضوان علی، 2003/04-2004/05
- سلیم یوسف، 1982/83-1984/85
- سلمان قزلباش، 1978/79-1983/84
- شاہد محبوب، 1982/83-1998/99
- شاید نقی، 1990/91-1995/96
- شعیب حبیب، 1978/79-1990/91
- طاہر مغل، 2003/04-2004/05
- طاہر نصیر، 1978/79-1982/83
- تیمور خان، 1997/98-2004/05
- طلعت مسعود، 1982/83-1984/85
- تنویر احمد، 2000/01-2004/05
- توقیر حیدر، 1978/79-1979/80
- عثمان طارق، 2000/01-2004/05
- وجاہت اللہ واسطی، 1995/96-2004/05
- وقار یونس، 2003/04
- واصف علی، 1999/00
- ظفر احمد، 1983/84-1984/85
- ظفر مہدی، 1981–1991/92
- زکی احمد، 1978/79-1979/80
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "الائیڈ بینک لمیٹڈ players"۔ کرکٹ آرکیو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14
- ↑ "الائیڈ بینک لمیٹڈ کے فرسٹ کلاس کرکٹ میچ"۔ کرکٹ آرکیو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14
- ↑ "الائیڈ بینک لمیٹڈکے لسٹ اے میچ"۔ کرکٹ آرکیو۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14