الجنوب اسٹیڈیم (عربی: استاد الجنوب) قطر کا ایک اسٹیڈیم جو الوکرہ میں واقع ہے۔ [3]

ملعب الجنوب
مکمل نامالجنوب اسٹیڈیم
سابقہ نامالوکرہ اسٹیڈیم
مقامالوکرہ، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°09′35.2″N 51°34′26.7″E / 25.159778°N 51.574083°E / 25.159778; 51.574083
مالکقطر فٹبال ایسوسیایشن
گنجائش40,000[1][2]
میدانی حصہ105 x 68 m
سطحGrass
تعمیر
بنیاد2014
تعمیر2014–2019
افتتاح16 مئی 2019[1]
معمارزہا حدید
مرکزی ٹھیکے دارMidmac Contracting Co.

سکس کنسٹرکٹ قطر

Porr Qatar Construction
کرایہ دار
الوکرہ سپورٹس کلب (2020–present)

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج ترمیم

24 واں عربین گلف کپ ترمیم

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
5 دسمبر 2019 20ː00   سعودی عرب 1–0   قطر Semifinals 42,025

2021 فیفا عرب کپ ترمیم

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
30 نومبر 2021 16ː00   عراق 1–1   سلطنت عمان Group A 1,576
1 دسمبر 2021 19ː00   المغرب 4–0   فلسطین Group C 3,843
4 دسمبر 2021 16ː00   لبنان 0–2   الجزائر Group D 9,405
6 دسمبر 2021 18ː00   سوریہ 1–2   موریتانیہ Group B 8,539
7 دسمبر 2021 22ː00   الجزائر 1–1   مصر Group D 32,418
11 دسمبر 2021 18ː00   مصر 3–1   اردن Quarterfinals 28,306

2022ء فیفا عالمی کپ ترمیم

الجنوب اسٹیڈیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں سات میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
22 نومبر 2022 22:00   فرانس   آسٹریلیا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
24 نومبر 2022 13:00   سویٹزرلینڈ   کیمرون 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
26 نومبر 2022 13:00   تونس   آسٹریلیا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
28 نومبر 2022 13:00   کیمرون   سربیا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
30 نومبر 2022 18:00   آسٹریلیا   ڈنمارک 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
2 دسمبر 2022 18:00   گھانا   یوراگوئے 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
5 دسمبر 2022 18:00 فارح گروپ E رنرز اپ گروپ F Round of 16

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "نیا الوکرہ اسٹیڈیم"۔ qataramerica.org۔ 30 اپریل 2019۔ 1 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2022 
  2. "الوکرہ اسٹیڈیم"۔ sc.qa۔ 29 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2022 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "الجنوب اسٹیڈیم"