الیسٹر ڈگلس راس کیمبل (پیدائش: 23 ستمبر 1972ء) زمبابوے کے ریٹائرڈ کرکٹ کھلاڑی اور زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ وہ کرکٹ کمنٹیٹر بھی ہیں۔ مجموعی طور پر انھوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 60 میچ کھیلے، 21 مواقع پر زمبابوے کی کپتانی کی۔ انھوں نے 188 ایک روزہ انٹرنیشنل بھی کھیلے، ان میں سے 86 میں کپتان رہے۔ وہ 2003ء میں کرکٹ سے ریٹائر ہوئے۔

الیسٹر کیمبل
ذاتی معلومات
مکمل نامالیسٹر ڈگلس راس کیمبل
پیدائش (1972-09-23) 23 ستمبر 1972 (عمر 52 برس)
ہرارے, روڈیسیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 4)18 اکتوبر 1992  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ16 نومبر 2002  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 22)29 فروری 1992  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ12 مارچ 2003  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 60 188 129 248
رنز بنائے 2,858 5,185 6,701 7,098
بیٹنگ اوسط 27.21 30.50 33.84 33.16
100s/50s 2/18 7/30 11/38 9/43
ٹاپ اسکور 103 131* 196 131*
گیندیں کرائیں 66 509 1,737 842
وکٹ 0 12 22 24
بالنگ اوسط 36.16 45.63 29.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/20 4/82 3/19
کیچ/سٹمپ 60/– 76/– 133/– 95/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جولائی 2017

حوالہ جات

ترمیم