الفریڈ ہچکاک
الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔
الفریڈ ہچکاک | |
---|---|
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock) |
پیدائش | 13 اگست 1899ء [1][2][3][4][5][6][7] لیٹن اسٹون [8][9][10] |
وفات | 29 اپریل 1980ء (81 سال)[1][3][4][5][6][7][11] بیل ایئر، لاس اینجلس [12][13][14] |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | لندن لیٹن اسٹون |
شہریت | مملکت متحدہ [15] ریاستہائے متحدہ امریکا [16] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
قد | |
زوجہ | الما ریویل (2 دسمبر 1926–29 اپریل 1980)[10] |
اولاد | پیٹ ہچکاک |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | فلم ہدایت کار [10]، منظر نویس ، فلم ساز ، فلم مدیر ، ٹی وی پروڈیوسر [17]، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ڈی او پی ، ہدایت کار [18][19] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی [20][21] |
کارہائے نمایاں | سائیکو [22] |
اعزازات | |
نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1979)[23] اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1971)[24] ایڈگر اعزاز (1960) افسر برائے فنون و مراسلہ [25] لیجن آف آنر گولڈن گلوب اعزاز اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔
آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔
ویکی ذخائر پر الفریڈ ہچکاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Alfred Hitchcock
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q54np — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/alfred-hitchcock — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/486 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?7977 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/england/london/8006735.stm
- ^ ا ب پ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31239 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/231722 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.findadeath.com/Deceased/h/Alfred%20Hitchcock/alfred_hitchcock.htm
- ↑ http://www.contactmusic.com/alfred-hitchcock
- ↑ http://www.hollywoodsgoldenage.com/moguls/alfred_hitchcock.html
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/pm13zg274hjzfzr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 ستمبر 2012
- ↑ Gumshoes, Dubliners and Deneuve — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2021 — شائع شدہ از: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2009
- ↑ http://epn.tv/all/type-of/news/the-killing-producer-to-remake-hitchcocks-suspicion-news/
- ↑ https://cs.isabart.org/person/54104 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/72561
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11631715
- ↑ Alfred Hitchcock
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/48041/data.pdf — صفحہ: 6 — شمارہ: 48041
- ↑ Full List of BAFTA Fellows — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020
- ↑ https://www.lemonde.fr/archives/article/1971/01/18/pour-alfred-hitchcock-l-humour-est-le-seul-moyen-de-saisir-l-absurde_2458366_1819218.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2021