الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔

الفریڈ ہچکاک
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 اگست 1899ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیٹن اسٹون [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اپریل 1980ء (81 سال)[1][11][4][5][6][7][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیل ایئر، لاس اینجلس [13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن
لیٹن اسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [16]
ریاستہائے متحدہ امریکا [17]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ الما ریویل (2 دسمبر 1926–29 اپریل 1980)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پیٹ ہچکاک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار [10]،  منظر نویس ،  فلم ساز ،  فلم مدیر ،  ٹی وی پروڈیوسر [18]،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن ہدایت کار ،  ڈی او پی ،  ہدایت کار [19][20]،  پروڈوسر [20]،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی [2][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سائیکو [22]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1979)[23]
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1971)[24]
ایڈگر اعزاز (1960)
 افسر برائے فنون و مراسلہ [25]
 لیجن آف آنر
 گولڈن گلوب اعزاز
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1961)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1955)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1946)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1945)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1941)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔

آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Alfred Hitchcock — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/231722
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q54np — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/alfred-hitchcock — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/486 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?7977 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31239
  11. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/231722 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. بنام: Alfred Hitchcock — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4bb3c8defd0a4ea1b42b935c62f62284 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. http://www.findadeath.com/Deceased/h/Alfred%20Hitchcock/alfred_hitchcock.htm
  14. http://www.contactmusic.com/alfred-hitchcock
  15. http://www.hollywoodsgoldenage.com/moguls/alfred_hitchcock.html
  16. تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/pm13zg274hjzfzr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  17. اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 30 اکتوبر 2009 — Gumshoes, Dubliners and Deneuve — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2021
  18. http://epn.tv/all/type-of/news/the-killing-producer-to-remake-hitchcocks-suspicion-news/
  19. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/54104 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  20. ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/72561
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11631715
  22. عنوان : Alfred Hitchcock | Biography, Films, & Facts | Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Alfred-Hitchcock#content
  23. صفحہ: 6 — شمارہ: 48041 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/48041/data.pdf
  24. Full List of BAFTA Fellows — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020
  25. https://www.lemonde.fr/archives/article/1971/01/18/pour-alfred-hitchcock-l-humour-est-le-seul-moyen-de-saisir-l-absurde_2458366_1819218.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2021