القاہر باللہ

خلافت عباسیہ کا اُنیسواں خلیفہ جس نے 932ء سے 934ء تک حکومت کی۔

آپ کا نام محمد کنیت ابو منصور اور لقب القاہر باللہ ہے آپ کی پیدائش 286ھ میں ہوئی آپ کے والد کا نام ابو العباس احمد المعتضد باللہ ہے اور آپ کی والدہ ام ولد تھی جس کا نام فتنہ تھا۔

القاہر باللہ
(عربی میں: القاهر بالله ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
عباسی خلیفہ (19  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 932  – 19 اپریل 934 
المقتدر باللہ  
راضی باللہ  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 899ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اکتوبر 950ء (50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد المعتضد باللہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان بنو عباس   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گورنر ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آپ کا سلسلہ نسب یہ ہے

ابو منصور محمد القاہر باللہ ابن ابوالعباس احمد المعتضد باللہ ابن ابو احمد طلحہ الموفق باللہ ابن جعفر المتوکل علی اللہ ابن ابو اسحاق محمد المعتصم باللہ ابن ہارون الرشید ابن ابو عبد اللہ محمد المہدی باللہ ابن عبد اللہ ابو جعفر المنصور ابن محمد بن علی ابن علی بن عبد اللہ بن عباس ابن عبد اللہ بن عباس ابن عباس بن عبد المطلب ابن عبدالمطلب ابن ہاشم[1]

اولاد

ترمیم

آپ کے چار بیٹے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ الخلفاء از علامہ جلال الدین سیوطی