امارت ابو ظہبی متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سب سے بڑی امارت ہے اور اس کا شہر ابوظبی ملک کا دارالحکومت ہے۔ یہ خلیج فارس کے وسط مغربی ساحل پر انگریزی حرف T کی شکل کے ایک جزیرے پر آباد ہے۔ جہاں 2000ء کے اندازے کے مطابق 10 لاکھ نفوس آباد ہیں جن میں 80 فیصد غیر ملکی تارکین وطن ہیں۔


امارت ابو ظہبی
إمارة أبوظبي
امارت
امارت ابو ظہبی Emirate of Abu Dhabi
پرچم
امارت ابو ظہبی Emirate of Abu Dhabi
قومی نشان
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام
ملک متحدہ عرب امارات
امارت ابوظبی
برطانیہ سے آزادی2 دسمبر 1971
نشستابوظبی (شہر)
ذیلی تقسیم
3 بلدیاتی علاقے
حکومت
 • قسممطلق بادشاہت
 • امیرخلیفہ بن زاید آل نہیان
رقبہ
 • کل67,340 کلومیٹر2 (26,000 میل مربع)
آبادی (2015)
 • کل2,784,490[1]
 • کثافت35.7/کلومیٹر2 (92/میل مربع)
منطقۂ وقتمتحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4)
خام ملکی پیداوار[2]امریکی ڈالر 0.27 ٹرلین
خام ملکی پیداوارامریکی ڈالر 95,000
فائل:Abu Dhabi skyline.jpg
ابوظبی کی بلند عمارات

امارت ابوظبی ملک کی کل دولت کے 70 فیصد حصے کی مالک ہے۔ العین ریاست کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کی مردم شماری کے مطابق 3 لاکھ 48 ہزار ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2012-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  2. "مركز الإحصاء – أبوظبي الصفحة الرئيسية"۔ 2012-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03