امارت بنگالہ ایک مختصر مدت کی ریاست تھی جس نے بنگال کے زیادہ تر حصے کو کنٹرول کیا۔ یہ 1827 میں شروع ہوا جب تیتو میر عرب میں حج مکمل کرنے کے بعد بنگال واپس آیا۔ اس ریاست کا زوال دار الخلافہ نارکیل باڑیا کی آخری لڑائی میں بادشاہ تیتومیر کی موت کے بعد ہوا۔

امارت بنگالہ
আমিরাত-ই-বাঙ্গালা
1827–1831
شعار: 
برطانوی بنگال کے نقشہ میں امارت کی حدود
برطانوی بنگال کے نقشہ میں امارت کی حدود
حیثیتامارت
دار الحکومتنارکیلباڑیا
سرکاری زبانیں
مذہب
سنی اسلام
بادشاہ 
• 1827–1831
تیتو میر
وزیر 
• 1827–1831
معز الدین بشواس
تاریخ 
• 
1827
• 
1831
رقبہ
• کل
35,016.32 کلومیٹر2 (13,519.88 مربع میل)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+6:00
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
ماقبل
مابعد
بنگال پریزیڈنسی
بنگال پریزیڈنسی
موجودہ حصہ بنگلادیش
 بھارت

جغرافیائی وضاحت

ترمیم

تیتو میر کی قائم کردہ اس امارت نے برطانوی سلطنت کے اس وقت کے بنگال پریذیڈنسی کے بہت سے علاقوں کو آزاد کرایا۔ برطانیہ میں قائم ووکنگ ٹرسٹ کے مطابق، امارات کی جغرافیائی تفصیل کچھ یوں ہے:

"The whole of the country north and east of Calcutta, including the four entire districts, the Twenty-four Perganas, Nadia, Jessore and Faridpur, lay at the mercy of Titu Mir."[1]

یعنی کلکتہ شہر کے شمال اور مشرق کا پورا علاقہ، چار مکمل اضلاع 24 پرگنہ، ندیا، جسر اور فرید پور ، تیتو میر کی رحمت میں شامل تھے۔ اس کے علاوہ اضلاع کے کچھ علاقے بھی اس ریاست کے تحت تھے۔

حکومتی ڈھانچہ

ترمیم

امارت بنگالہ اسلامی رہنما اصولوں پر مبنی تھی۔ سینئر ارکان درج ذیل ہیں [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عبد المودود (1951)۔ "A fascinating chapter of the history of Islam in eastern Pakistan"۔ The Islamic Review (بزبان انگریزی)۔ Woking Muslim Mission and Literary Trust: 43 
  2. وہاری لال سرکار، سوپن بسو (1981)۔ তিতুমীর বা নারকেলবেড়িয়ার লড়াই (بزبان بنگالی)۔ پوشٹک وپنی