بربر زبانیں
(امازیغی زبانیں سے رجوع مکرر)
بربر زبانیں یا امازیغی زبانیں خاندانہائے زبان میں افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانیں تیونس، مراکش، الجزائر، مالی، نائجر اور لیبیا میں بولی جاتی ہیں۔ یہ ان علاقوں میں محدود پیمانے پر علاقائی طور پر بولی جاتی ہیں اور خدشہ ہے کہ ان میں سے اکثر یا تو ناپید ہو چکی ہیں یا پھر خاتمے کے قریب ہیں کیونکہ ان علاقوں میں عربی زبان کافی حد تک رائج ہو چکی ہے۔ کچھ زبانیں تصویری شکل میں لکھی حاتی رہی ہیں مگر بعد میں ان میں سے اکثریت عربی رسم الخط میں لکھی جانے لگیں۔ ان میں سے کئی زبانیں دو ہزار سال سے زیادہ پرانی ہیں۔
بربر زبانیں | |||
---|---|---|---|
Tamaziɣt / Tamazight / ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵖⵜ / ⵝⴰⵎⴰⵣⵉⵗⵝ / ⵜⴰⵎⴰⵣⵉⵗⵜ | |||
نسل: | بربر (Imaziɣen) | ||
جغرافیائی تقسیم: | شمالی افریقا, mainly مراکش,تونس، الجزائر، لیبیا, northern مالی and northern نائجر; smaller Berber-speaking populations in برکینا فاسو، مصر، موریتانیہ and the Spanish city of ملیلہ Berber-speaking Moroccan and Algerian immigrants of about 2 million in: France, Netherlands, Belgium, Spain, Germany, Italy, Canada and the United States | ||
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
| ||
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Berber | ||
ذیلی تقسیمات: | |||
آیزو 639-2 / 5: | ber | ||
گلوٹولاگ: | berb1260[1] | ||
Berber-speaking populations are dominant in the coloured areas of modern-day North Africa. The other areas of North Africa contain minority Berber-speaking populations.
|
ذیلی خاندان
ترمیماس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔
- مشرقی بربر زبانیں
- * شمالی بربر زبانیں
- * گوانچی زبانیں
- * گوانچی (اس میں صرف ایک زبان کو شامل کیا گیا ہے)
- طوارقی زبانیں
- * شمالی طوارقی زبانیں
- * جنوبی طوارقی زبانیں
اعداد
ترمیماردو | بربر |
---|---|
ایک | ijjen / yan / yun / yiwen (fem: ict, yat, yut, yiwet) |
دو | sin (fem: snat) |
تین | kraḍ (fem: kraḍt) |
چار | kkuẓ (fem: kkuẓt) |
پانچ | semmus (fem: semmust) |
چھ | sḍis (fem: sḍist) |
سات | sa (fem: sat) |
آٹھ | tam (fem: tamt) |
نو | tẓa (fem: tẓat) |
دس | mraw (fem: mrawt) |
ہفتے کے دن
ترمیماردو | بربر |
---|---|
پیر | Aynas / ⴰⵢⵏⴰⵙ |
منگل | Asinas / ⴰⵙⵉⵏⴰⵙ |
بدھ | Akṛas / ⴰⴽⵕⴰⵙ |
جمعرات | Akwas / ⴰⴽⵡⴰⵙ |
جمعۃ المبارک | Asimwas / ⴰⵙⵉⵎⵡⴰⵙ |
ہفتہ | Asiḍyas / ⴰⵙⵉⴹⵢⴰⵙ |
اتوار | Asamas / ⴰⵙⴰⵎⴰⵙ |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Berber"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
ویکی ذخائر پر بربر زبانیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |