املہ اکینینی

بھارتی فلمی اداکارہ

امَلا اکِّینینی (انگریزی: Amala (actress)) (ولادت: ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، بھرت ناٹیم رقاصہ اور جانوروں کی فلاح و بہبود کارکن ہیں۔[3][4][5] وہ تمل، تیلگو، ملیالم، ہندی اور کنڑ زبان کی فلموں نظر میں آ چکی ہیں۔ انھوں نے دو فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بھی جیتا ہے۔[6][4] املہ اکینینی بھارت کے حیدرآباد میں ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ، دی بلیو کراس آف حیدرآباد (Blue Cross of Hyderabad)کی شریک بانی ہیں ۔[7]انھوں نے اس تنظیم کی بنیاد اپنے شوہر کے ساتھ مل کر رکھی۔ یہ این جی او بھارت میں جانوروں کی فلاح و بہبود اور جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔[8][9]

املہ اکینینی
املا مکھرجی 2010 میں ٹیچ ایڈس کے لانچ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام املا مکھرجی
پیدائش (1968-09-12) ستمبر 12, 1968 (عمر 56 برس)[1]
مغربی بنگال، بھارت
رہائش حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات اکنینی ناگ ارجن (شادی. 1992)
اولاد اکھل اکینینی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، سماجی کارکن، چیئر پرسن, بلیو کراس آف حیدرآباد
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

املہ12 ستمبر 1968ء میں بھارت کے کلکتہ میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد بھارتی بحریہ کے افسر تھے اور ان کی والدہ آئرش تھیں ۔[10][11]

ذاتی زندگی

ترمیم

انھوں نے 11 جون 1992ء میں تیلگو اداکار اکینینی ناگارجنا سے شادی کی اور اس شادی سے ان کا ایک بیٹا ، اداکار اکھل اکینینی ہے۔ان کا خاندان فی الحال حیدرآباد میں رہتا ہے۔[12] وہ اداکار ناگا چیتنیا کی سوتیلی ماں ہیں۔[13]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Akkineni Nagarjuna rings in 46th birthday in Thailand"۔ The Indian Express[مردہ ربط]
  2. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0023839/
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amala (actress)"
  4. ^ ا ب Sangeetha Devi Dundoo۔ "Amala Akkineni : Behind the glamour of cinema"۔ The Hindu
  5. S.B.VIJAYA MARY۔ "Amala for a fit mind, body"۔ The Hindu
  6. "39th Annual Filmfare Malayalam Best Film Actress : santosh : Free Dow…"۔ Archive.is۔ 8 فروری 2017۔ 2017-02-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-21
  7. "Blue Cross of Hyderabad – The Team"۔ Blue Cross of Hyderabad۔ 26 جنوری 2011۔ 2008-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-26
  8. S.B. Vijaya Mary۔ "'I treasure my quiet time': Amala Akkineni"۔ The Hindu
  9. T.Lalith Singh۔ "Respect saniation [sic] workers, Amala Akkineni tells people"۔ The Hindu
  10. Subhash K Jha (17 جون 2015)۔ "Amala Akkineni on Her Return To Acting"۔ SKJ Bollywood News۔ 2015-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-16
  11. SUBHA J RAO۔ "The measure of a woman"۔ The Hindu
  12. "A day in the life of Amala Akkineni"۔ The Times of India
  13. Himalayan Academy۔ "A Kinder Vision"۔ hinduismtoday.com۔ 2020-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-24