1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبے

یہ 1948ء فلسطینی خروج کے دوران میں غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبوں (انگریزی: List of Arab towns and villages depopulated during the 1948 Palestinian exodus) کی فہرست ہے۔ 1948ء کے فلسطینی خروج کے دوران میں تقریباً 400 عرب قصبے اور دیہات غیر آباد کر دیے گئے اور وہاں موجود فلسطینیوں کو زیردستی ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ کچھ مقامات کو مکمل طور پر تباہ اور غیر آباد چھوڑ دیا گیا، [1][2] دیگر میں چند رہائشیوں کے ساتھ چھوڑ دیا گیا اور وہاں یہودی تارکین وطن کو لا کر علاقے کو دوبارہ آباد کیا گیا اور اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔

وہ علاقے جو اسرائیل کا ایک حصہ بن گئے اور کم از کم جزوی عرب آبادی پر مشتمل تھے ان میں لگ بھگ 100 دیہات اور دو قصبے شامل تھے۔ عرب کچھ شہروں میں بہت کم تعداد میں (حیفا ، یافا اور عکا) میں موجود رہے اور یروشلم کو اردن اور اسرائیل میں تقسیم کیا گیا۔ تقریباً 30،000 فلسطینی یروشلم (مشرقی یروشلم) میں رہے جو اس وقت عرب حصہ بن گیا تھا۔ اس کے علاوہ تقریباً 30،000 غیر یہودی مہاجرین مشرقی یروشلم میں منتقل ہو گئے، جب کہ 5،000 یہودی پناہ گزین اسرائیل کی حصے قدیم شہر مغربی یروشلم میں منتقل ہو گئے۔ عرب رہائشیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اور دوسرے غیر یہودی جیسے یونانی اور آرمینی لوگ جو ان شہروں میں رہتے تھے جو اب اسرائیل کا ایک حصہ بن گئے تھے اور ان کا نام تبدیل کر دیا گیا تھا (عکا، حیفا، صفد، طبریہ، عسقلان، بئر سبع، یافا اور بیسان) وہ کوگ یہاں سے نقل مکانی کر گئے یا نکال دیے گئے۔ زیادہ تر فلسطینی جو وہاں موجود ہیں وہ آس پاس کے دیہاتوں سے اندرونی طور پر بے گھر کیے گئے لوگ ہیں۔ [3]

ذیل میں قصبوں اور دیہاتوں کو انتداب فلسطین کے ذیلی اضلاع کے مطابق درج کیا گیا ہے۔

شہر اور قصبے

ترمیم

گاؤں

ترمیم

عکا ذیلی ضلع

ترمیم

بئر سبع ذیلی ضلع

ترمیم

بیسان ذیلی ضلع

ترمیم

غزہ ذیلی ضلع

ترمیم

حیفا ذیلی ضلع

ترمیم

الخلیل ذیلی ضلع

ترمیم

یافا ذیلی ضلع

ترمیم

جنین ذیلی ضلع

ترمیم

یروشلم ذیلی ضلع

ترمیم

ناصرہ ذیلی ضلع

ترمیم

رملہ ذیلی ضلع

ترمیم

صفد ذیلی ضلع

ترمیم

طبریا ذیلی ضلع

ترمیم

طولکرم ذیلی ضلع

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Benny Morris (2004)۔ The Birth of the Palestinian Refugee Problem Revisited۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 342۔ ISBN 978-0-521-00967-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013۔ About 400 villages and towns were depopulated in the course of the war and its immediate aftermath. By mid-1949, the majority of these sites were either completely or partly in ruins and uninhabitable. 
  2. Naseer Aruri (20 جولائی 2001)۔ Palestinian Refugees: The Right of Return۔ Pluto Press۔ صفحہ: 50۔ ISBN 978-0-7453-1777-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2013۔ Of the 418 depopulated villages, 293 (70%) were totally destroyed and 90 (22%) were largely destroyed. Seven survived, including 'Ayn Karim (west of Jerusalem)، but were taken by Israeli settlers. 
  3. Davis, 2011, pp. 237-238
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش Morris 2004, p. xv
  5. Morris 2004, p. 423, p. 514, p. 536
  6. Morris, 2004, p.177۔
  7. ^ ا ب Shavit 2004.
  8. Morris 2004, p. 500.