انجم لکھنوی

ہندوستانی شاعر
(انجم لکھنؤی سے رجوع مکرر)

انجم لکھنوی (انگریزی: Anjum Lucknowi) (تاریخ ولادت: 7,مارچ 1973) ایک شاعر ہیں۔ ان کا پیدائشی نام اقبال حلیم خان ہے۔ ان کا تعلق تحصیل فتح پور بارہ بنکی ، اترپردیش ہندوستان سے ہے[1]۔

انجم لکھنوی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام محمد اقبال خان
پیدائش 7 مارچ 1973ء
تحصیل فتح پور بارہ بنکی
قومیت بھارتی
مذہب اسلام
عملی زندگی
صنف نعت، غزل،
پیشہ مصنف، نغمہ نگار، شاعر
باب ادب

نمونہ کلام

ترمیم

یہ سوچ کے میں کوچئہ قاتل میں نڈر تھا

موسیٰ جہاں رہتے تھے وہ فرعون کا گھر تھا

کتاب

ترمیم

اعزاز

ترمیم
  • علامہ اقبال ایوارڈ مستقيم انٹر کالج اتر پردیس[2] 2017 ا[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. admin (6 مارچ 2023)۔ "انجم لکھنوی کا یومِ پیدائش"۔ اردوئے معلیٰ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-16
  2. ^ ا ب "sultanpur kavi sammelan" ([hindi and english میں). 13 نومبر 2017.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: سال اور تاریخ (link) اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  3. Anjum, Lucknowi (2017). Shikwa Jawabe Shkiwa (اردو میں). اتر پردیش: Alim Jah Sultanpuri By Mustaqeem Inter College, Dist Sultanpur, Uttar Pradesh, India. p. 42. {{حوالہ کتاب}}: |work= تُجوهل (help) and الوسيط |asin-tld= بحاجة لـ |asin= (help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  4. شکوہ جواب شکوہ۔ Sultanpur, Uttar Pradesh: Mustaqeem Inter College۔ 2017۔ ص 39
  5. "شکوہ جواب شکوہ | ریختہ"۔ Rekhta۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-31
  6. ، https://archive.org/details/sahafat-newspaper-anjum-lucknowi sahafat urdu newspaer