انجم لکھنوی
ہندوستانی شاعر
انجم لکھنوی (انگریزی: Anjum Lucknowi) (تاریخ ولادت: 7,مارچ 1973) ایک شاعر ہیں۔ ان کا پیدائشی نام اقبال حلیم خان ہے۔ ان کا تعلق تحصیل فتح پور بارہ بنکی ، اترپردیش ہندوستان سے ہے[1]۔
انجم لکھنوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | محمد اقبال خان |
پیدائش | 7 مارچ 1973ء تحصیل فتح پور بارہ بنکی |
قومیت | بھارتی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
صنف | نعت، غزل، |
پیشہ | مصنف، نغمہ نگار، شاعر |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
نمونہ کلام
ترمیمیہ سوچ کے میں کوچئہ قاتل میں نڈر تھا
موسیٰ جہاں رہتے تھے وہ فرعون کا گھر تھا
کتاب
ترمیماعزاز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ admin (2023-03-06)۔ "انجم لکھنوی کا یومِ پیدائش"۔ اردوئے معلیٰ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024
- ^ ا ب "sultanpur kavi sammelan" (بزبان [hindi and english)۔ 13 Nov 2017
- ↑ Lucknowi Anjum (2017)۔ Shikwa Jawabe Shkiwa۔ second time working shikwa jawab e shikwa (بزبان اردو)۔ اتر پردیش: Alim Jah Sultanpuri By Mustaqeem Inter College, Dist Sultanpur, Uttar Pradesh, India۔ صفحہ: 42
- ↑ شکوہ جواب شکوہ۔ Sultanpur, Uttar Pradesh: Mustaqeem Inter College۔ 2017۔ صفحہ: 39
- ↑ "شکوہ جواب شکوہ | ریختہ"۔ Rekhta۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2023
- ↑ ، https://archive.org/details/sahafat-newspaper-anjum-lucknowi sahafat urdu newspaer