انجیلا کارٹر
انجیلا اولیو پیئرس (سابقہ کارٹر، عرف؛Stalker ؛ 7 مئی 1940 – 16 فروری 1992، تصنیفی نام: انجیلا کارٹر) ایک انگریزی ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور صحافی تھیں۔ وہ اپنی حقوق نسواں، جادوئی حقیقت پسندی اور پیکاریسک تحریروں کے لیے مشہور ہیں۔ 1979 میں شائع شدہ ان کی کتاب The Bloody Chamber کافی مشہور ہوئی۔ 2008 میںٹائمز نے کارٹر کو "1945 کے بعد سے 50 عظیم برطانوی مصنفین" کی فہرست میں دسویں نمبر پر رکھا ہے۔ [17] 2012 میں ان کی کتاب نائٹس ایٹ دی سرکس کو جیمز ٹیٹ بلیک میموریل پرائز کا اب تک کا بہترین فاتح منتخب کیا گیا۔ [18]
انجیلا کارٹر | |
---|---|
(انگریزی میں: Angela Carter) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1940ء [1][2][3][4][5][6][7] ایسٹبورن [8] |
وفات | 16 فروری 1992ء (52 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان [9] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ برسٹل [11] |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، منظر نویس ، ناول نگار [11]، مترجم ، صحافی ، سائنس فکشن مصنف ، بچوں کی ادیبہ ، مصنفہ ، ڈراما نگار [12]، شاعر [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14][15] |
شعبۂ عمل | نسائیت [16]، صحافت [16]، ریڈیو ڈراما [16]، شاعری [16]، ڈراما [16]، ترجمہ [16] |
نوکریاں | یونیورسٹی آف شیفیلڈ ، یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سیرت
ترمیمتخلیقات
ترمیمناول
ترمیممختصر افسانوں کے مجموعے۔
ترمیمشعری مجموعے۔
ترمیمڈرامائی کام
ترمیمبچوں کی کتابیں۔
ترمیمنان فکشن
ترمیمبطور ایڈیٹر
ترمیمبطور مترجم
ترمیمفلمی موافقت
ترمیمریڈیو ڈراما
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیمانجیلا کارٹر کے متعلق تحریریں
ترمیمیادگاری
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118953566 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Angela-Carter — بنام: Angela Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61v7cj4 — بنام: Angela Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1172 — بنام: Angela Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/922964 — بنام: Angela Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-52809 — بنام: Angela CARTER — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Angela Carter — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=5291 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/119058804 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.theguardian.com/books/1992/feb/17/fiction.angelacarter — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2016
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/tr5771pc0jl35gh — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2012
- ^ ا ب عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 183
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2004213804 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118953566 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2004213804 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/68123491
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2004213804 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ The 50 greatest British writers since 1945۔ 5 جنوری 2008. لندن ٹائمز۔ اخذکردہ بتاریخ on 27 جولائی 2018.
- ↑ Alison Flood (6 دسمبر 2012)۔ "Angela Carter named best ever winner of James Tait Black award"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2012