اندرانی ہلدار
اندرانی ہالدر (انگریزی: Indrani Haldar) (ولادت: 6 جنوری 1971ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر بنگالی سنیما میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔[1][2] انھیں ایک قومی ایوارڈ، تین بی ایف جے اے ایوارڈ اور دو آنندلوک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
اندرانی ہلدار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کولکاتا |
6 جنوری 1971
شہریت | بھارت |
قد | 168 سینٹی میٹر |
جماعت | آل انڈیا ترنامول کانگریس |
شریک حیات | بھاسکر رائے امریندر گھوش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اندرانی ہلدار نے فلمی دنیا میں اداکاری کا آغاز 1986ء میں بنگال ٹی وی سیریز تیرو پربوں سے کیا جس کی ہدایتکاری جوچن دستیدار نے کی تھی۔[3] انھوں نے فلم مندرہ (1990ء) میں پروسنجیت چیٹرجی کے ساتھ بڑے پردے پر آغاز کیا۔[4] اندرانی متعدد فلم، ٹیلی فلم اور ٹی وی سیریز میں نظر آچکی ہیں اور بنگالی ٹی وی سیریز گوئینڈا گنی کی وجہ سے اپنے کیریئر کے عروج کو پہنچیں۔[5] اندرانی چراچر، دھن، انو، سجبتیر روپکھاٹھا، فالتو، توکون تیش، ماوراکشی جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔[6]
ابتدائی زندگی
ترمیماندرانی ہلدار 6 جنوری 1971ء کو بھارت کے شہر کولکاتا شہر میں پیدا ہوئیں تھیں۔
سیاسی زندگی
ترمیماندرانی ہلدار 21 جولائی 2017ء کو آل انڈیا ترنمول کانگریس میں شامل ہوئیں۔
ایوارڈ
ترمیم- 1998 میں فلم دھن کے لیے قومی فلم اعزاز ملا
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Indrani Haldar"
- ↑ "Indrani Haldar movies, filmography, biography and songs - Cinestaan.com"۔ Cinestaan۔ 2019-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-07
- ↑ "বাংলার ঘরে ঘরে 'তেরো পার্বণ' - Anandabazar". anandabazar.com (بنگلہ میں). Retrieved 2021-01-06.
- ↑ "Four much fun"۔ www.telegraphindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-06
- ↑ "'শাশুড়িদের ট্যাঁকে পুরতে হলে রসে-বশে রাখ'". anandabazar.com (بنگلہ میں). Retrieved 2021-01-06.
- ↑ "সামাজিক বার্তাতেই এখনও রাজেন্দ্রাণী". EI Samay (بنگلہ میں). Archived from the original on 2021-01-09. Retrieved 2021-01-06.
ویکی ذخائر پر اندرانی ہلدار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |