انڈین پریمیئر لیگ، 2019ء (انگریزی: 2019 Indian Premier League) یا آئی پی ایل 12 اس مسابقہ جات کا بارھواں ایڈیشن ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 لیگ کرکٹ مسابقہ ہے جو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی زیر نگرانی 2007ء میں شروع کیا گیا تھا۔[1][2] آئی پی ایل 12 کو بھارت کے عام انتخابات، 2019ء کے مد نظر کسی دوسرے ملک میں کرائے جانے کی بات کہی جا رہی تھی۔[3][4] مگر 8 جنوری 2019ء کو بی سی سی آئی نے تصدیق کی کہ مسابقہ کا آغاز 23 مارچ سے بھارت میں ہی ہوگا۔[5][6] بھارت قومی کرکٹ ٹیم کا افتتاحی مقابلہ 2 تا 5 جون کو ہونا ہے اور بی سی سی آئی کو آئی پی ایل اور کرکٹ عالمی کپ 2019ء 2019ء کے درمیان میں کم از کم 15 دنوں کا فاصلہ رکھنا ضروری تھا۔[7] دہلی ڈیئر ڈیولز نے اپنا نام بدل کر دہلی کیپیٹلز کر دیا ہے۔[8] گذشتہ سال کی فاتح ٹیم چنائی سپر کنگز ہے۔[9]

انڈین پریمیئر لیگ، 2019ء
تاریخ23 مارچ – 12 مئی 2019
منتظمبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (BCCI)
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزDouble راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ and Knockout
میزبان بھارت
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے60
باضابطہ ویب سائٹwww.iplt20.com
2018
2020 ←

نیلامی ترمیم

نومبر 2018ء میں کھلاڑیوں کے ایک ٹیم سے دوسری ٹیم میں جانے کا اعلان ہوا۔ اس اعلان میں گوتم گمبھیر، یووراج سنگھ اور گلین میکسویل اہم نام تھے جنہیں ان کی ٹیم نے نکال دیا تھا۔ جے دیو اناد کٹ، گذشتہ سال سب سے مہنگے بکنے والے کھلاڑی بھی خارج کردئے گئے۔[10] 18 سمبر 1028ء کو جے پور میں سال 2019ء کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی۔ جے دیو اناد کٹ اور ورون چکرورتی سب سے مہنگے بنکے نوالے کھلاڑی رہے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں میں سیم کرن رہے۔ مشہور کھلاڑی جیسے چیتیشور پجارا، برینڈن میکولم، مشفق الرحیم، الیکس ہیلز اور ہاشم آملہ نہیں بکے۔

مقابلہ گاہیں ترمیم

بنگلور دہلی حیدرآباد، دکن
سانچہ:Cr-IPL سانچہ:Cr-IPL سانچہ:Cr-IPL
ایم چناسوامی اسٹیڈیم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Capacity: 35,000 Capacity: 41,000 Capacity: 55,000
     
کولکاتا جے پور
سانچہ:Cr-IPL سانچہ:Cr-IPL
ایڈن گارڈنز سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم
Capacity: 68,000 Capacity: 25,000
   
ممبئی اجیت گڑھ چینائی
سانچہ:Cr-IPL سانچہ:Cr-IPL سانچہ:Cr-IPL
وانکھیڈے اسٹیڈیم پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم
Capacity: 33,000 Capacity: 26,000 Capacity: 39,000
     

حوالہ جات ترمیم

  1. "IPL 2019 to be held between March 29 and May 19"۔ The Indian Express۔ 24 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2018 
  2. "IPL 2019 likely to start early to give India break before World Cup"۔ Cricinfo۔ 9 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2018 
  3. "IPL 2019 could move out of India, BCCI  has two venues in mind"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018 
  4. "IPL 2019 could move to UAE or South Africa, says Rajeev Shukla"۔ DNA۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018 
  5. "IPL 2019 to be played entirely in India, will begin on March 23"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019 
  6. "IPL 2019 will be held in India"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019 
  7. "India's 2019 ICC World Cup opening game postponed by 2 days due to Lodha recommendations"۔ Firstpost۔ 24 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2018 
  8. "Delhi Daredevils renamed as Delhi Capitals"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2018 
  9. "Shane Watson the hero as CSK claim third IPL crown"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  10. "Ins and Outs of the IPL trade window"۔ ESPNcricinfo۔ 15 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018