انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2006-07ء
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے نومبر 2006ء سے فروری 2007ء تک پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا جس میں ایشز ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ ایک سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز، آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹوئنٹی 20 اور آسٹریلیا کی مقامی ٹیموں کے خلاف ٹور میچز شامل تھے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2006-07ء | |||||
آسٹریلیا | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 10 نومبر 2006ء – 11 فروری 2007ء | ||||
کپتان | رکی پونٹنگ | اینڈریو فلنٹوف | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | رکی پونٹنگ (576) | کیون پیٹرسن (490) | |||
زیادہ وکٹیں | سٹوارٹ کلارک (26) | میتھیو ہوگارڈ (13) | |||
بہترین کھلاڑی | رکی پونٹنگ |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|
آسٹریلیا[1] | انگلستان[2] | آسٹریلیا | انگلستان[3] | نیوزی لینڈ |
ٹور میچز
ترمیم12–14 نومبر 2006ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
17–19 نومبر 2006ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
8 دسمبر 2006
سکور کارڈ |
انگلینڈ الیون
8/259 (50 اوورز) |
ب
|
کرکٹ آسٹریلیا چیئرمین الیون
3/260 (40.1 اوورز) |
ٹیسٹ سیریز
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ایشز کرکٹ سیریز 2006-07ء ملاحظہ کریں۔
ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کامن ویلتھ بینک سیریز 2006-07ء ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Australia call up young pace duo, retrieved from BBC Sport, 16 November 2006
- ↑ Flintoff named skipper for Ashes, retrieved from BBC Sport, 12 September 2006
- ↑ Harmison retires from one-dayers, retrieved from BBC Sport, 21 December 2006