انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1959–60ء

انگلش کرکٹ ٹیم نے 1959-60ء میں ویسٹ انڈیز میں 5ٹیسٹ میچز، آٹھ دیگر فرسٹ کلاس میچز اور 2چھوٹے کھیل کھیلے۔ [1] انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں 1میچ صفر سے جیت لیا جبکہ باقی 4میچ ڈرا ہوئے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1959–60ء
تاریخ21 دسمبر 1959 - 31 مارچ 1960
مقامویسٹ انڈیز
نتیجہانگلینڈ نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی۔
ٹیمیں
 ویسٹ انڈیز  انگلستان
کپتان
گیری الیگزینڈر پیٹرمئے
زیادہ رن
گیری سوبرز (709)
روہن کنہائی (325)
فرینک وریل (320)
ٹیڈ ڈیکسٹر (526)
کولن کاؤڈرے (491)
کین بیرنگٹن (420)
زیادہ وکٹیں
ویس ہال (22)
سونی رامادھن (17)
چیسٹر واٹسن (16)
فریڈ ٹرومین (21)
برائن سٹیتھم (10)

انگلینڈ کی ٹیم

ترمیم
پیٹرمئے (کپتان) (3) [2]
ڈیوڈ ایلن (5)
کیتھ اینڈریو ( وکٹ کیپر ) (0)
کین بیرنگٹن (5)
کولن کاؤڈرے (5)
ٹیڈ ڈیکسٹر (5)
ٹومی گرین ہاف (0)
رے النگ ورتھ (5)
ایلن ماس (2)
جم پارکس (وکٹ کیپر) (1) [3]
جیف پلر (5)
مائیکل جان اسمتھ (5)
برائن سٹیتھم (3)
رمن صبا رائو (2)
رائے سویٹ مین (وکٹ کیپر) (4)
فریڈ ٹرومین (5)
مینیجر: والٹر رابنز

ویسٹ انڈیز کی ٹیم

ترمیم
گیری الیگزینڈر (کپتان) (وکٹ کیپر) (5)
باسل بوچر (2)
چارلی گریفتھ (1)
ویس ہال (5)
کونراڈ ہنٹ (5)
روہن کنہائی (5)
ایسٹن میک مورس (4)
سیمور نرس (1)
سونی رامادھن (4)
ریگینالڈ سکارلیٹ (3)
چرن سنگھ (2)
گارفیلڈ سوبرز (5)
جوئے سلیمان (2)
کلائیڈ والکوٹ (2)
چیسٹر واٹسن (5)
فرینک وورل (4)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
6–12 جنوری 1960ء (6 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
482 (188.4 اوورز)
ٹیڈ ڈیکسٹر 136*
کین بیرنگٹن 128

سونی رامادھن 3/109 (54 اوورز)
563/8ڈکلیئر (239.4 اوورز)
گارفیلڈ سوبرز 226
فرینک وورل 197*

فریڈ ٹرومین 4/93 (47 اوورز)
71/0 (42 اوورز)
جیف پلر 46*

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
28 جنوری-3 فروری 1960ء (6 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
382 (143.5 اوورز)
کین بیرنگٹن 121
مائیکل جان اسمتھ 108

سونی رامادھن 3/61 (35 اوورز)
112 (68.3 اوورز)
گیری الیگزینڈر 28
فریڈ ٹرومین 5/35 (21 اوورز)
برائن سٹیتھم 3/42 (19.3 اوورز)
230/9ڈکلیئر (90.4 اوورز)
کین بیرنگٹن 49
ویس ہال 3/50 (23.4 اوورز)
244 (134.5 اوورز)
روہن کنہائی 110
ڈیوڈ ایلن 3/57 (31 اوورز)
انگلینڈ 256 رنز سے جیت گیا۔
کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ
امپائر: ایرک لی کو اور سینڈی لائیڈ
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 31 جنوری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • چرن سنگھ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
17–23 فروری 1960ء (6 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
277 (104.2 اوورز)
کولن کاؤڈرے 114
ویس ہال 7/69 (31.2 اوورز)
353 (156.1 اوورز)
گارفیلڈ سوبرز 147
برائن سٹیتھم 3/76 (32.1 اوورز)
305 (123.3 اوورز)
کولن کاؤڈرے 97
جیف پلر 66

چیسٹر واٹسن 4/62 (37 اوورز)
سونی رامادھن 3/38 (28.3 اوورز)
175/6 (63 اوورز)
روہن کنہائی 57
فریڈ ٹرومین 4/54 (18 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 21 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • سیمور نرس (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
9–15 مارچ 1960 (6 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
295 (119.2 اوورز)
کولن کاؤڈرے 65
ویس ہال 6/90 (30.2 اوورز)
402/8ڈکلیئر (172 اوورز)
گارفیلڈ سوبرز 145
ڈیوڈ ایلن 3/75 (42 اوورز)
334/8 (149.2 اوورز)
ٹیڈ ڈیکسٹر 110
رمن صبا رائو 100

فرینک وورل 4/49 (31 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 13 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
25–31 مارچ 1960ء (6 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
393 (123.2 اوورز)
کولن کاؤڈرے 119
سونی رامادھن 4/73 (34 اوورز)
338/8ڈکلیئر (119.3 اوورز)
گارفیلڈ سوبرز 92
ڈیوڈ ایلن 2/61 (24 اوورز)
209/5 (52 اوورز)
فرینک وورل 61
رے النگ ورتھ 2/53 (16 اوورز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 27 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • چارلی گریفتھ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. In matches other than Tests, the team played as "MCC".
  2. May missed the last two Tests and had to fly home, following the reopening prior to the second Test of a wound that was a legacy of pre-tour surgery. Cowdrey took over the captaincy.
  3. Parks was not part of the original touring party but was called up for the fifth Test. He had been coaching in Trinidad.