انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1994-95ء
(انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1994-95ء سے رجوع مکرر)
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے اپنے میزبانوں کے خلاف ایشز سیریز میں حصہ لینے کے لیے 1994-95ء میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ یہ سیریز 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھی جس میں آسٹریلیا نے 3، انگلینڈ نے ایک اور دوسرا میچ ڈرا رہا۔ آسٹریلیا نے مسلسل تیسری بار ایشز کو برقرار رکھا۔[1]
1994 ایشز سیریز | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 25 اکتوبر 1994 - 7 فروری 1995 | ||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | آسٹریلیا نے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لی | ||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | کریگ میک ڈرمٹ | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
انگلینڈ زمبابوے، آسٹریلیا اور آسٹریلیا کی 'اے' کے ساتھ ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں بھی شامل تھا جو آسٹریلیا نے جیتا۔[2]
دستے
ترمیمانگلینڈ | آسٹریلیا |
---|---|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیمچوتھا ٹیسٹ
ترمیم26–30 جنوری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- گریگ بلیویٹ اور پیٹر میکانٹائر (دونوں آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔