اودتا گوسوامی

بھارتی فلمی اداکارہ

اُدِتا گوسوامی (انگریزی: Udita Goswami) (پیدائش:9 فروری 1984ء)[2] ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔

اودتا گوسوامی
(انگریزی میں: Udita Goswami)،(ہندی میں: उदिता गोस्वामी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1984ء (40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہرہ دون  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات موہت سوری (2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

اُدِتا آسام کے گوہاٹی میں پیدا ہوئی۔ اس کا والد اتراکھنڈ کے گھروالی خانوادے سے ہے اور والدہ گوہاٹی کی آسامی ہے۔ ادتا کی نانی نیپالی ہے جو سابقہ نیپالی وزیرِ اعظم تُلسی گِری کی بہن ہے۔ ادتا نے اپنے بچپن کے زمانے کے زیادہ تر حصّے نیپال کے کاٹھمنڈو میں گُزارا۔ بعد میں وہ ڈہرہ دون آئی اور تعلیم مکمل کی۔[3][4]

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

ادتا نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز ماڈل کی حیثیت سے کیا۔ پہلے اس نے پیپسی، ٹائٹین واچ جیسے برانڈز اور فلم اکثر کے لیے کام کیا۔ وہ اوپن پٹیل کے ساتھ احمد خان کے ایک موسیقی ویڈیو کیا خوب لگتی ہو میں بھی ظہور آرا ہوئی۔ ۔[5] 2012ء میں اس نے فلم ڈائری آف اے بٹرفلائی میں نمایاں کردار نبھایا۔ ایک تبصرہ نگار نے اس فلم کے بارے میں ایسا کہا کہ یہ فلم دو چیزوں پر مبنی ہے ؛ ایک - اُدِتا گوسوامی، دو - اُدِتا کا جسم۔[6]

ذاتی زندگی ترمیم

اُدتا کے موہت سوری کے ساتھ 9 سال تک تعلّقات رہے۔ اس کے بعد 29 جنوری 2013ء میں اس سے شادی کر لی اور ان کی ایک لڑکی ہے جس کا نام دیوی ہے۔[7]

فلموں کی فہرست ترمیم

سال فلم کردار مزید
2003 پاپ کایا نامزد: زی فلم ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ
2005 زہر انّا ورگیس
2006 اکثر شینا روئے سنگھ
2006 دل دیا ہے پنّو خصوصی ظہور
2007 اگر جھانوی
2009 کس سے پیار کروں شیتل
2009 فوکس سوفیہ
2009 دے مین تاخیر شدہ
2009 ہیلو انڈیا
2010 چیس نوپور چوہان
2010 اپارٹمنٹ دوستانہ ظہور
2010 روک اہانہ
2012 میرے دوست پکچر ابھی باقی ہے موہنی
2012 ڈائری آف اے بٹرفلائی گُل

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Udita Goswami — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/341954
  2. "Birthday time for Udita Goswami", Mid Day, 7 February 2011
  3. "Wish to play Nepali Movie"۔ fasnmodlin.blogspot.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2014 
  4. "Udita Goswami Speaking NEPALI"۔ lexlimbu.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2014 
  5. "Udita and Upen team up", IndiaFM News Bureau, 19 July 2005
  6. "Review: Diary of a Butterfly - Entertainment - DNA"۔ Dnaindia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2012 
  7. "Mohit Suri, Udita Goswami marry in a private ceremony- Bollywood- Movies News-IBNLive"۔ Ibnlive.in.com۔ 2013-01-30۔ 03 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 

بیرونی روابط ترمیم