اکبر الدین اویسی
اکبر الدین اویسی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ آپ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ اکبر الدین کا تعلق حیدرآباد کے مشہور خاندان اویسی سے، سلطان صلاح الدین اویسی ان کے والد اور اسد الدین اویسی ان کے بڑے بھائی ہیں۔ جماعت کے فلور لیڈر بھی ہے۔
اکبر الدین اویسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1970ء (54 سال) حیدر آباد |
شہریت | بھارت |
مذہب | اسلام |
جماعت | آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین |
اولاد | 1 صاحبزادی 1 صاحبزادہ نور الدین اویسی |
والد | سلطان صلاح الدین اویسی |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | سلطان صلاح الدین اویسی (والد) اسد الدین اویسی (بھائی) برہان الدین اویسی(بھائی) |
عملی زندگی | |
تعليم | حیدر آباد پبلک اسکول |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور پس منظر
ترمیماویسی 14 جون 1970ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مسلم خاندان میں سلطان صلاح الدین اویسی اور ناظمہ بیگم کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ اکبر الدین اویسی اور اس کے والد نے 1998ء میں صلح کی۔
ذاتی زندگی
ترمیماویسی کی شادی سبینا فرزانہ سے ہوئی ہے ، جن کے ساتھ ان کی ایک بیٹی ، کنیز فاطمہ اویسی اور ایک بیٹا نور الدین اویسی ہے۔[1][2][3]
ان کی صاحبزادی ، کنیز فاطمہ اویسی ، لندن ، یونیورسٹی ، سٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Pillalamarri Srinivas (19 January 2013)۔ "Akbar's wife, kids meet him in jail"۔ Deccan Chronicle۔ 05 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2014
- ↑ "MANAGING DIRECTOR'S MESSAGE"۔ Owaisi Hospital official website۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014
- ↑ "Owaisi 2019 poll affidavit" (PDF)۔ suvidha.eci.gov.in۔ 04 دسمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2020
- ↑ "Akbaruddin Owaisi says 'My daughter topped university exam in London'"۔ 7 July 2019
- ↑ "Religious Symbols, Clothing and Human Rights"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2020