اکشئے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہے۔ وہ سابق میں تھائی لینڈ میں خانساماں تھے۔ انھوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ حاصل کی تھی۔ بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمی ہدایت کاروں کی جانب سے پسندیدگی سے دیکھی گئی اور اس سے ان کا فلمی سفر شروع ہوا۔ وہ ایک ایکشن ہیرو کی امیج رکھتے ہیں۔ ان کی شادی مشہور اداکارہ ٹونکل کھنہ سے ہوئی۔

اکشئے کمار
(انگریزی میں: Akshay Kumar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1967ء (57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ٹونکل کھنہ (2001–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار،  فلم ساز،  صوتی اداکار،  مارشل آرٹسٹ،  اداکار،  اسٹنٹ پرفارمر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ایٹرٹینمیٹ  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل رزمی فنون  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Rustom) (2017)
 فنون میں پدم شری  (2009)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Garam Masala) (2006)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (برائے:Ajnabee) (2002)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2019