اکنینی ناگیشورراؤ
اکنینی ناگیشورراؤ | |
---|---|
(تیلگو میں: అక్కినేని నాగేశ్వరరావు) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 ستمبر 1923ء [1] |
وفات | 22 جنوری 2014ء (91 سال)[1] حیدر آباد |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | اکنینی ناگ ارجن |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز ، پس پردہ گلوکار ، منچ اداکار |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تمل ، ہندی ، انگریزی ، تیلگو |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
- اکنینی ناگیشور راؤ (اکی نینی ناگیشور راؤ، اے این آر ): پیدائش 20 ستمبر 1923ء، تیلگو اور تمل فلموں کے سپر اسٹار ، جنھوں نے 70سالہ کیریئر میں مایابازا، شری راما راجیم، تینالی رام کرشنا، دیوداس، میگھا سندیسم، ستیم شیوم، مسماں اور منم نامی سدا بہار فلموں سمیت تقریباً 250فلموں میں اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ کی تھی۔ ان کے فرزند ناگرجنا اور پوتے ناگا چیتنیہ بھی اداکار ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0004463/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر اکنینی ناگیشور راؤ