آناموڈی، مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ یہ بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 2,695 میٹر (8,842 فٹ) ہے اور جغرافیائی امتیاز 2,479 میٹر (8,133 فٹ) ہے [1]۔[2][3] آناموڈی جنوبی ہند کی سب سے بلند چوٹی ہے۔

آناموڈی
ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی2,695 میٹر (8,842 فٹ)
امتیاز2,479 میٹر (8,133 فٹ)
انفرادیت2,115 کلومیٹر (6,939,000 فٹ)
فہرست پہاڑUltra
اسما
ترجمہہاتھی کا سر (تمل زبان/ملیالم)
جغرافیہ
مقامکیرالا, بھارت
ریاست/صوبہIN
سلسلہ کوہمغربی گھاٹ
ارضیات
قسم پہاڑFault-block
کوہ پیمائی
پہلی بارGeneral Douglas Hamilton
آسان تر راستہhike
ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر

آناموڈی، ایراوی کولم قومی پارک پر مشتمل علاقے پر واقع ہے۔ آناموڈی کوہ پیماؤں کے لیے پسندیدہ جگہ ہے۔ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ پزیر نیلاکورنجی پھول یہاں کی اہم خصوصیت ہے۔ غائب پزیر جانور نیلاگیری بکری یہیں پائی جاتی ہیں۔

آناموڈی کے بلند ترین مقام کا ہوائی منظر
آناموڈی کا منظر ، ایراوی کولم قومی پارک سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Anai Mudi, India"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2009 
  2. V. K. Agnihotri; Chandragupta Ashokvardhan, Rajendra Vora, Centre for Rural Studies (Lal Bahadur Shastry National Academy of Administration) (2005)۔ مدیر: Agnihotri, V. K.۔ Socio-economic Profile of Rural India: South India۔ 1۔ Concept Publishing Company۔ صفحہ: 88۔ ISBN 81-7022-743-7  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)
  3. Hunter 2009, p. 268