ایسوسی ایٹس ٹوئنٹی 20 سیریز کینیا 2010ء

ایسوسی ایٹس ٹوئنٹی 20 سیریز 2010ء ، کینیا میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچوں کا ایک ٹورنامنٹ تھا جو 30 جنوری سے 4 فروری 2010ء تک کینیا میں منعقد ہوا۔ حصہ لینے والی 3 ٹیمیں کینیا اسکاٹ لینڈ اور یوگنڈا تھیں۔ یہ میچ نیروبی کے جم خانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ کینیا نے اپنے چاروں راؤنڈ رابن میچ جیتنے کے بعد سیریز جیت لی۔ [1]

ایسوسی ایٹس ٹوئنٹی 20 سیریز کینیا 2010ء
تاریخ30 جنوری 2010ء – 4 فروری 2010ء
مقامکینیا
نتیجہ کینیا نے ٹورنامنٹ جیت لیا
ٹیمیں
 کینیا  اسکاٹ لینڈ  یوگنڈا
کپتان
مورس اوما گیون مارک ہیملٹن اکبر بیگ ڈیوس ارینائیٹوے
زیادہ رن
ڈیوڈ اوبویا (167)
سٹیوٹکولو (165)
کولنزاوبیا (79)
فریزر واٹس (99)
کائل کوٹزر (91)
جان سٹینڈر (70)
راجرمکاسا (96)
اکبر بیگ (75)
آرتھر کیوبی (71)
زیادہ وکٹیں
نحمیاہ اودھیمبو (7)
نیلسن اودھیمبو (6)
جمی کماندے (5)
روس لیونز اور
ماجد حق (4)
گورڈن ڈرمنڈ (3)
ڈیوس ارینائیٹوے (4)
ہنری سینیونڈو اور
فرینک نسوبوگا (3)

دستے

ترمیم
  کینیا   اسکاٹ لینڈ   یوگنڈا

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   کینیا 4 4 0 0 0 8 1.946
2   اسکاٹ لینڈ 4 2 2 0 0 4 −0.446
3   یوگنڈا 4 0 4 0 0 0 −1.177

پہلا میچ

ترمیم
30 جنوری 2010ء
سکور کارڈ
یوگنڈا  
123/9 (20 اوورز)
ب
  کینیا
127/2 (17.2 اوورز)
  کینیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: راکی ڈی میلو اور سبھاش مودی (دونوں کینیا)
  • پوائنٹس: کینیا 2، یوگنڈا 0.
  • کینیا نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔

دوسرا میچ

ترمیم
31 جنوری 2010ء
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
109/8 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
109 (20 اوورز)
میچ ٹائی ہوا (اسکاٹ لینڈ نے ایلیمینیٹر جیت لیا۔)
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: لال جی بھودیا اور منیر خان (دونوں کینیا)
  • پوائنٹس: سکاٹ لینڈ 2، یوگنڈا 0.
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا انتخاب کیا۔

تیسرا میچ

ترمیم
1 فروری 2010ء
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
109/9 (20 اوورز)
ب
  کینیا
110/0 (12.3 اوورز)
  کینیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: راکی ڈی میلو اور آئزک اوئیکو
  • پوائنٹس: کینیا 2، سکاٹ لینڈ 0.
  • کینیا نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔

چوتھا میچ

ترمیم
2 فروری 2010ء
سکور کارڈ
کینیا  
186/3 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
172/9 (20 اوورز)
  کینیا 14 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: لال جی بھودیا اور نریش شاہ (دونوں کینیا)
  • پوائنٹس: کینیا 2، یوگنڈا 0.
  • یوگنڈا نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔

پانچواں میچ

ترمیم
3 فروری 2010ء
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
163/4 (20 اوورز)
ب
  یوگنڈا
107/9 (20 اوورز)
اکبر بیگ 38 (33)
ڈیوالڈ نیل 2/12 (4 اوورز)
  اسکاٹ لینڈ 56 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: منیر خان اور آئزک اوئیکو (دونوں کینیا)
  • پوائنٹس: سکاٹ لینڈ 2، یوگنڈا 0۔
  • یوگنڈا نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔

چھٹا میچ

ترمیم
4 فروری 2010ء
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
123 (19.2 اوورز)
ب
  کینیا
126/0 (14.3 اوورز)
  کینیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی، کینیا
امپائر: سبھاش مودی اور آئزک اوئیکو (دونوں کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔
  • پوائنٹس: کینیا 2، سکاٹ لینڈ 0.

حوالہ جات

ترمیم