50 کحلقلع، قلعی نیلصر
Ge

Sn

Pb
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Sn ،50 ،قلع، قلعی
کیمیائی سلسلے ضعیف دھات
گروہ، دور، خانہ 14، 5، p
اظہار چمکیلی سرمئی / چاندی نما
جوہری کمیت 118.710 (7)گ / مول
برقیہ ترتیب [Kr] 4d10 5s2 5p2
برقیے فی غلاف 2، 8، 18، 18، 4
طبیعیاتی خواص
حالت ٹھوس
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) (سفید) 7.265 گ / مک سم
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) (سرمئی) 5.769 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر 6.99 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 505.08 ک
(231.93 س، 449.47 ف)
نقطۂ ابال 2875 ک
(2602 س، 4716 ف)
حرارت ائتلاف (سفید) 7.03 کلوجول/مول
حرارت تبخیر (سفید) 296.1 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) (سفید)
27.112 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 1497 1657 1855 2107 2438 2893
جوہری خواص
قلمی ساخت مکعبی
تکسیدی حالتیں 4, 2
(مذبذب اکسید)
برقی منفیت 1.96 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
اول:  708.6  کلوجول/مول
دوئم:  1411.8  کلوجول/مول
سوئم:  2943.0 کلوجول/مول
نصف قطر 145 پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش) 145 پیکومیٹر
ہمظرفی 141 پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر 217 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب عدم دستیابی
برقی مزاحمیت (0 س) 115 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 66.8 و / م / ک
حرپھیلاؤ (25 س) 22.0 µm / م / ک
رفتار آواز (باریک سلاخ) (د۔ک۔) 2730 م/سیکنڈ
ینگ معامل 50 گیگاپاسکل
معامل قص 18 گیگاپاسکل
معامل حجم 58 گیگاپاسکل
پوئسون نسبت 0.36
موس سختی 1.5
برینل سختی 51 میگاپاسکل
سی اے ایس عدد 7440-31-5
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: قلع کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
112Sn 0.97% 62 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
114Sn 0.65% 64 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
115Sn 0.34% 65 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
116Sn 14.54% 66 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
117Sn 7.68% 67 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
118Sn 24.23% 68 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
119Sn 8.59% 69 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
120Sn 32.59% 70 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
122Sn 4.63% 72 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
124Sn 5.79% 74 تعدیلوں کیساتھ Sn مستحکم ہے
126Sn syn ~1 E5 y Beta- 0.380 126Sb
حوالہ جات


قلع یا قلعی (انگریزی:Tin، ٹن) ایک کیمیائی عنصر ہے جسے علامت Sn سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کا جوہری عدد 50 ہے۔ ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے ، رانگ ، رانگا ، ٹِین ۔[1]

پیداوار

عالمی قلع کان ذخائر (قلع، 2011)
ملک ذخائر
  چین 1,500,000
  ملائیشیا 250,000
  پیرو 310,000
  انڈونیشیا 800,000
  برازیل 590,000
  بولیویا 400,000
  روس 350,000
  تھائی لینڈ 170,000
  آسٹریلیا 180,000
  دیگر 180,000
  کل 4,800,000

حوالہ جات

  1. "قَلْعی"۔ اردو لغت۔ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-18