ایلیک ڈگلس ہووی (پیدائش:3 ستمبر 1913ء)|(انتقال:22 مئی 1940ء) ایک اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ہندوستانی فوج کی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک بار شرکت کی۔ ایلیک ڈگلس ہووی 3 ستمبر 1913ء کو سہارن پور ، اتر پردیش ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ چارلس تھامس اور ایتھل موریل ہووی کا بیٹا تھا۔ [1] [2] ہووی رانجی ٹرافی میں شمالی ہندوستان کے خلاف بھارتی فوج کی کرکٹ ٹیم کے ایک میچ میں نظر آئے۔ یہ میچ 4 دسمبر 1934ء کو لارنس گارڈنز لاہور میں کھیلا گیا۔ ہووی نے میچ کے دوران 49 رنز بنائے اور 3 اوور بھی کروائے ، کوئی وکٹ نہیں لی۔ شمالی بھارت نے یہ میچ ایک اننگز اور 52 رنز سے جیت لیا۔ [1] [2]

ایلیک ہووی
ذاتی معلومات
مکمل نامایلیک ڈگلس ہووی
پیدائش3 ستمبر 1913(1913-09-03)
سہارنپور, متحدہ صوبے, برطانوی ہند
وفات22 مئی 1940(1940-50-22) (عمر  26 سال)
اسکاٹ، بیلجیم
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1934–1935آرمی (بھارت)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 49
بیٹنگ اوسط 24.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 33
گیندیں کرائیں 18
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 9/–
ماخذ: Cricinfo، 24 مارچ 2020

انتقال

ترمیم

وہ 22 مئی 1940ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران بیلجیئم کی لڑائی میں مارا گیا۔ اس کی عمر 26 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Alec Howie - Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2020 
  2. ^ ا ب Nigel McCrery (2017)۔ The Coming Storm: Test and First-Class Cricketers Killed in World War Two۔ Pen & Sword Books۔ ISBN 978 1 52670 697 3