ایم جی رام چندرن

فلمی اداکار، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ (1917 – 1987)

ماروتھر گوپالن رام چندرن (انگریزی: M. G. Ramachandran) (17 جنوری 1917 – 24 دسمبر 1987)، اہنے نام کے ابتدائی حروف ایم جی آر کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی اداکار، سیاست دان، اور مخیر تھے جنھوں نے 1977ء سے لے کر 1987ء میں اپنی موت تک تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ایم جی رام چندرن
(تمل میں: ம. கோ. இராமச்சந்திரன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1917ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 دسمبر 1987ء (70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (14 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–13 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ وی این جانکی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ تمل ناڈو   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جون 1980  – 24 دسمبر 1987 
صدارتی راج  
 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  سیاست دان ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11899493X — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0