اینا چیپمین
اینا چیپمین (Anna Vasil'yevna Chapman) ((روسی: А́нна Васи́льевна Ча́пман); پیدائش Anna Vasil’yevna Kushchyenko (روسی: А́нна Васи́льевна Кущенко)) ایک روسی شہری ہے جس نے شادی سے برطانوی شہریت حاصل کر لی۔ وہ نیویارک شہر میں مقیم تھی جب اسے نو دیگر روسیوں کے ساتھ 27 جون 2010ء کو روسی فیڈریشن کے خفیہ ادارے کے تحت چلائے جانے والے جاسوسی محکمے سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔[3]
اینا چیپمین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 فروری 1982ء (42 سال)[1] وولگو گراد |
رہائش | ماسکو لندن |
شہریت | سوویت اتحاد روس مملکت متحدہ (2002–13 جولائی 2010)[2] |
قد | 170 سنٹی میٹر |
وزن | 57 کلو گرام |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، ٹیلی ویژن میزبان ، جاسوس ، کاروباری ، میزبان ، فیشن ڈیزائنر |
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، انگریزی |
نوکریاں | بارکلیز |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3995950/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2016
- ↑ https://www.nndb.com/people/804/000242078/
- ↑ "Suspected Russian spies charged in US"۔ BBC News۔ 29 June 2010۔ 2 July 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2010"10 alleged Russian secret agents arrested in US"۔ Associated Press۔ 28 June 2010۔ 2 July 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2010
بیرونی روابط
ترمیم- "To Russia With Plea", Smoking Gun. – refers to United States v. Anna Chapman, no. 10 Cr. 598, (S.D.N.Y 8 July 2010)
- US vs Anna Chapman Complaint (آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.bbc.co.uk (Error: unknown archive URL))