حلقہ این اے-120 (لاہور-4) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے-120 (لاہور-4)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLahore City area (partly) and Wagha town of Lahore District
ووٹر363,045 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-123 Lahore-VI

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

مخدوم جاوید ہاشمی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔123 لاہور-6 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمار امیدوار جماعت
1 ایڈمرل (ر) جاوید اقبال پاکستان فلاح پارٹی
2 بابو آشر جہانگیر آل پاکستان مسلم لیگ
3 حاجی محمد احمد آزاد
4 حاجی محمد نعیم آزاد
5 ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ آزاد
6 رضوان ظفر متحدہ قومی موومنٹ
7 رفاقت علی بٹ آزاد
8 ذکیہ صفدر آزاد
9 سعد سلطان جمعیت علمائے اسلام (ف)
10 سید اصغر علی شاہ جمعیت علمائے پاکستان، نورانی
11 سید عقیل حیدر عباس آزاد
12 عاطف چوہدری پاکستان تحریک انصاف
13 عالم زیب خان آزاد
14 محمد پرویز ملک مسلم لیگ ن
15 محمد شکیل شاہ ​​گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)
16 محمد عمران چشتی آزاد
17 مسز صائمہ علی آزاد
18 مسعود احمد سعید قومی وطن پارٹی
19 مفتی محمد حسیب قادری سنی اتحاد کونسل
20 میاں رحمن عزیز آزاد
21 میاں عابد سلطان آزاد
22 میاں عزیز الرحمن چن پاکستان پیپلز پارٹی
23 نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ آپ جناب سرکار پارٹی
24 نوشاد حمید آزاد

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
محمد پرویز ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) 126877
عاطف چودھری پاکستان تحریک انصاف 40617
میاں عزیز الرحمن چن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 3770

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد پرویز ملک نے 126877 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

ترمیم

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-123"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013