این اے۔5 (دیر بالا-1)
حلقہ این اے۔5 (دیر بالا-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے تین حلقے، پی ایف۔91، پی ایف۔92 اور پی ایف۔93 ہیں۔
این اے۔5 (دیر بالا-1) NA-5 Upper Dir | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Upper Dir District |
ووٹر | 590,433 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-33 (Upper Dir-cum-Lower Dir) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا اسد اللہ نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے نجم الدین خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 368,035
- صنفی تناسب: 62 فیصد مرد؛ 38 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمجماعت اسلامی پاکستان کے صاحبزادہ طارق اللہ نے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024